Tag Archives: وزیراعظم

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے 26 جولائی کے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ طاقت کا اظہار اور جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے۔ طاقت کا اظہار اور جہالت پاک …

Read More »

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کے مسائل کا حل تلاش کرنے کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں خیبرپختونخوا کے مسائل کا پائیدار حل تلاش کرنے کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات ہوئی۔ دوران گفتگو …

Read More »

پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے خیبرپختونخوا کے قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق …

Read More »

وفاقی کابینہ نے فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں قرارداد منظور کرلی

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں قرارداد منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ فلسطین میں جاری اسرائیل کی حالیہ بہیمانہ کارروائیوں کی تاریخ …

Read More »

9 مئی کو غدر مچانے والے آج نئی نئی وارداتیں کر رہے ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جس ٹولے نے 9 مئی کو ملک میں غدر مچایا تھا، آج وہی نئے ہتھکنڈوں سے پاکستان کےخلاف وارداتیں کر رہے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا فلسطینی دھڑوں کے باہمی معاہدے پر بیجنگ اعلامیہ کا خیرمقدم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے فلسطینی دھڑوں کے باہمی معاہدے پر بیجنگ اعلامیہ کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے بیان جاری کرتے ہوئے فلسطینی دھڑوں کے باہمی معاہدے پر بیجنگ اعلامیہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن، ریاست کی مضبوطی اور موثر آواز …

Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی اور آرٹیکل 6 کے نفاذ کا معاملہ زیر بحث آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، کابینہ کے اجلاس …

Read More »

آئندہ چند روز سفارتی لحاظ سے پاکستان کیلئے اہم قرار

پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں آنے والے دن سفارتی لحاظ سے اہم قرار، ترکمانستان کے وزیر خارجہ آج شام پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترکمانستان کے وزیر خارجہ کل صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقاتیں کریں گے جبکہ اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل بدھ کو اسلام آباد پہنچیں …

Read More »

امیر مقام کا وزیرِاعظم سے بنوں واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ

امیر مقام

(پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف سے کہوں گا کہ بنوں واقعے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنائی جائے۔ امیر مقام نے پریس کانفرنس کے دوران کے پی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کہتے …

Read More »

وزیراعظم کا فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف عالمی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف نے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔ …

Read More »