Tag Archives: وزیر توانائی

ملکی تعمیر و ترقی کیلئے ہمیں استقامت کیساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملکی تعمیر و ترقی کے لئے ہمیں استقامت کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، …

Read More »

کے الیکٹرک کی من مانیوں کو اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیر توانائی سندھ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی من مانیوں کو اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتوانائی سندھ امتیاز شیخ سے کے الیکٹرک کے اعلیٰ حکام نے ملاقات کی جس میں انہوں نے ملازمین کی جبری برطرفیوں پر تشویش …

Read More »

اٹلی کے وزیر توانائی: ہمارے پاس ایک مشکل موسم سرما ہے

اٹلی

پاک صحافت ایک امریکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے اٹلی کے وزیر توانائی نے قدرتی گیس کی کمی کی وجہ سے یورپی ممالک کی سردیوں میں مشکل صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ اٹلی کے وزیر توانائی روبرٹو سنگولانی نے وال سٹریٹ جرنل کو انٹرویو دیتے ہوئے یورپی ممالک کی …

Read More »

عمران خان نے جلسوں پر اربوں خرچ کئے لیکن سیلاب متاثرین کو ایک پائی نہیں دی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سیاسی جلسوں پر اربوں روپے خرچ کئے لیکن سیلاب متاثرین کو ایک پائی بھی امداد نہیں دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

وزیر توانائی سندھ سے ڈنمارک کے سفیر کی ملاقات

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ سے ڈنمارک کے سفیر نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ سے ڈنمارک کے سفیر جیکب لینولف کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور توانائی منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال …

Read More »

آج شام تک بجلی کے بریک ڈاون کا معاملہ حل ہوجائے گا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ آج شام تک بجلی کے بریک ڈاون کا معاملہ حل ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں بجلی کی ترسیل …

Read More »

سیلاب زدہ علاقوں میں 65 ارب کا ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں 65 ارب کا ریلیف دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے مہنگے طریقہ سے بجلی …

Read More »

کے الیکٹرک کے بارے میں عوامی شکایت پر بے پناہ تشویش ہے۔ وزیر توانائی سندھ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے بارے میں عوامی شکایت پر بے پناہ تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ سے چیئرمین نیپرا کی ملاقات ہوئی جس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ کی شکایت کے ازالے کے …

Read More »

اگلے مہینے کے بجلی کے بلوں میں واضح ریلیف دی جائی گی۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ صارفین کو اگلے مہینے کے بجلی کے بلوں میں واضح ریلیف دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز ہوا۔ قومی اسمبلی میں اپنے خیالات کا اظہار …

Read More »

سندھ حکومت کراچی کے عوام کے حقوق کا تحفظ کرے گی۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے عوام کے حقوق کا تحفظ کرے گی، عوامی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کے الیکٹرک کی فروخت کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک …

Read More »