اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن ایک ساتھ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی انجینیئر خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 جون کو پیش ہونے والے وفاقی بجٹ …
Read More »پی ٹی آئی کے دور میں مجرمانہ غفلت سے ترقیاتی منصوبوں کو روکا گیا۔ وزیر توانائی
فیصل آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں مجرمانہ غفلت سے ترقیاتی منصوبوں کو روکا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے فیصل آباد میں گرڈ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »سندھ حکومت کی جانب سے کینجھر جھیل پر عالمی معیار کا سیاحتی مرکز بنانے کا فیصلہ
کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانبس ے کنجھر جھیل پر عالمی معیار کا سیاحتی مرکز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ حکومت کینجھر جھیل کو پرکشش سیاحتی …
Read More »تھر کے کوئلے سے پیدا ہونے والی سستی بجلی ملک بھر میں سپلائی ہوگی۔ وزیر توانائی
حیدرآباد (پاک صحافت) وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ تھر کے کوئلے سے سستی بجلی پیدا کرکے ملک بھر میں فراہمی یقینی بنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج تھر مٹیاری نیشنل ٹرانسمیشن نظام کا افتتاح کروں …
Read More »وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پر پارلیمان دیوار بن کر کھڑی ہوگی۔ خرم دستگیر
اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عدالت نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی تو پارلیمان وزیراعظم کے دیوار بن کر کھڑی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی اعلی عدالتیں اس فاشسٹ لاڈلے کی …
Read More »جو لوگ ملک پر حملہ آور ہوں گے اُنکے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، وزیر اطلاعات
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی لیکن جو لوگ ملک پر حملہ آور ہوں گے اُنکے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب …
Read More »ملک میں کنڈے کے ذریعہ ایک برس میں 230 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی۔ وزیر توانائی
اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک میں کنڈے کے ذریعہ ایک برس میں 230 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریری جواب دیتے ہوئے وزیر توانائی خرم دستگیر نے ایوان کو بتایا ہے کہ دسمبر 2022 تک گردشی …
Read More »بلاول بھٹو کے بیان سے سب سے زیادہ تکلیف تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پہنچی، امتیاز شیخ
کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے بیان سے سب سے زیادہ تکلیف تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ کے مؤقف سے واضح ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات …
Read More »بجلی کی قیمتوں میں اب مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیر توانائی
لاہور (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اب مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تونائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اس موسم گرما میں سسٹم کے وافر بجلی موجود ہے ہم اس سال فرنس آئل درآمد …
Read More »بجٹ میں غریب ترین پاکستانیوں کو ریلیف دیا جائے گا۔ خرم دستگیر
اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجٹ میں غریب ترین پاکستانیوں کو ریلیف دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی دھمکیاں مذاکرات پر اثر انداز نہیں ہوں …
Read More »