Tag Archives: مہنگائی

2023 میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی Omdia نے 2023 کی اولین ششماہی کے دوران سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فونز کے بارے میں بتایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوری سے جون 2023 کے دوران ایپل نے آئی فون 14 پرو میکس کے 2 …

Read More »

حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کردی

چینی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔ چینی کی برآمد پر پابندی کا …

Read More »

وقت اور ریکارڈ گواہی دے گا کہ مختصر ترین مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وقت اور ریکارڈ گواہی دے گا کہ مختصر ترین مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قوم سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈوبتی کشتی کو بدترین …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے مجبوری میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرا عظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے مجبوری میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 200 یونٹ تک کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، 63 فیصد گھریلو صارفین پر بوجھ نہیں پڑے گا، 31 …

Read More »

سی پیک نوازشریف کی کاوش تھی، جس کی بدولت 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک نواز شریف کی کاوش تھی، جس کی بدولت 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

عام انتخابات کسی صورت 10 نومبر 2023 سے آگے نہیں جاسکتے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کسی صورت 10 نومبر 2023 سے آگے نہیں جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

پیپلزپارٹی کی لڑائی غربت، مہنگائی اور دہشتگردی سے ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی لڑائی غربت، مہنگائی اور دہشت گردی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ایسا محکمہ نہیں جس میں سندھ حکومت بہترین کام نہ کر …

Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 29.4 فیصد پر آگئی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 29.4 فیصد پر آگئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جون 2023 میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد رہی جو مئی میں 38 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ …

Read More »

آنے والا دور ہمارا ہے، اقتدار میں آکر پاکستان سے مہنگائی ختم کردیں گے۔ نوازشریف

نواز شریف

دبئی (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ آنے والا دور ہمارا ہے، اقتدار میں آکر پاکستان سے مہنگائی ختم کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی۔ دبئی …

Read More »

مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے، وزیر اعظم کا واضح اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ راتوں رات مہنگائی کم نہیں کرے گا، مہنگائی سے انکار کرنا خود کو دھوکا دینے والی بات ہے۔ …

Read More »