Tag Archives: مہنگائی

موجودہ حالات 4 سال کی تباہی و بربادی کے اثرات ہیں جنہیں پاکستان کے عوام آج تک بھگت رہی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏اکانومی کوئی سوئچ آن یا سوئچ آف بٹن نہیں ہوتی موجودہ حالات 4 سال کی تباہی و بربادی کے اثرات ہیں جنہیں پاکستان کے عوام آج تک بھگت رہی ہے لیکن اُس معاشی تباہی …

Read More »

جتنا مرضی زور لگا لیں 14 مئی کو کسی صورت انتخابات نہیں ہوں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جتنا مرضی زور لگا لیں 14 مئی کو کسی صورت انتخابات نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات …

Read More »

پچھلی حکومت کی مہنگائی کے اثرات اب تک بھگت رہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ مری نے کہا ہے کہ عوام کو پاکستان کے معاشی حالات کے باعث کافی مسائل کا سامنا ہے، پچھلی حکومت کی مہنگائی کے اثرات اب ہم بھگت رہے ہیں۔ اس وقت متوسط طبقہ بھی مہنگائی سے متاثر ہورہا ہے، ہمارا …

Read More »

آج ہم سب نے مل کر ملکی حالات کو بہتر بنانا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

کہوٹہ (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج ہم سب نے مل کر ملکی حالات کو بہتر بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج یقیناً مشکل حالات ہیں، …

Read More »

دسیوں ہزار ڈاکٹروں کی 4 روزہ ہڑتال کے ساتھ انگلینڈ میں بحران

ہڑتال

پاک صحافت برطانوی محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے کہا کہ آنے والے دنوں میں انگلینڈ میں دسیوں ہزار ڈاکٹروں کی 4 روزہ ہڑتال بہت سے برطانوی شہریوں کے لیے خدمات میں تاخیر کا باعث بنے گی۔ پاک صحافت کے مطابق برطانوی محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے ہفتے کے …

Read More »

گزشتہ 30 سالوں میں جرمنی کی سب سے بڑی ملک گیر ہڑتال؛ لاکھوں مسافر پھنسے ہوئے ہیں

جرمنی

پاک صحافت جرمن ٹرانسپورٹ سیکٹر کے ملازمین اس ملک کی شدید مہنگائی سے نمٹنے کے لیے اپنی تنخواہوں اور اجرتوں میں اضافے کے لیے گزشتہ 30 برسوں میں سب سے بڑی ہڑتال کر رہے ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق، جہاں جرمنی بھر میں ٹرانسپورٹ کے شعبے کے ملازمین شدید مہنگائی …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا جائے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت شدید مہنگائی کے باعث سفید پوش خاندان بری طرح سے متاثر …

Read More »

مہنگائی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں مہنگائی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پورا ملک ہی مہنگائی میں ڈوبا ہوا ہے، منافع خوروں کے خلاف ماہ صیام میں سخت اقدامات ضروری ہیں اس …

Read More »

ایک سیاسی جماعت ملک کے استحکام سے کھیل رہی ہے، شرجیل مین

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت ملک کے استحکام سے کھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی سازش میں اندرونی مہرے استعمال ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان کامیڈی میں بھارت سے بہتر ہے، شکیل صدیقی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین شکیل صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان کامیڈی میں بھارت سے بہتر ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں شکیل صدیقی نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے چینل پر نشر ہونے والے ڈیجیٹل پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں …

Read More »