Tag Archives: مہنگائی

عوام کا غصہ سمجھتے ہیں، ریلیف کا اختیار نہیں۔ کے الیکٹرک

کے الیکٹرک

کراچی (پاک صحافت) کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عوام کا غصہ سمجھتے ہیں، ریلیف کا اختیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا غصہ سمجھتے ہیں، ریلیف کا اختیار نہیں، کیسے دیں؟ نرخ بڑھانے یا …

Read More »

نوازشریف کے آنے سے مہنگائی کے اندھیروں اور مایوسیوں کا خاتمہ ہوگا۔ مریم نواز

مریم نواز

پشاور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے آنے سے مہنگائی کے اندھیروں اور مایوسیوں کا خاتمہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پشاور میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں مہنگائی، بے روزگاری …

Read More »

نوازشریف بجلی کے بحران اور بڑھتے بلز کے سبب بہت پریشان ہیں۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

لندن (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ نواز شریف بجلی کے بحران اور بڑھتے بلز کے سبب بہت پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

نوازشریف سے گورنر سندھ کی لندن میں ملاقات

نوازشریف کامران ٹیسوری

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےلندن میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما کامران ٹیسوری، نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات کیلئے لندن میں حسن نواز کے دفتر پہنچے تو شہباز شریف نے استقبال کیا۔ …

Read More »

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ اورگرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے جس …

Read More »

اسحاق ڈار کا ملک میں چینی مہنگی ہونے پر ردعمل

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ملک میں چینی مہنگی ہونے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں چینی وافر مقدار میں موجود ہے، چینی کا مہنگا ہونا بےایمان کاروباری طریقوں اور ناقص گورننس کا عکاس ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے …

Read More »

نوازشریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو ملک میں خوشحالی ہوتی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو ملک میں خوشحالی ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب ویمن ونگ کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعبہ خواتین نے ہر سیاسی معرکے …

Read More »

بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری

بجلی بل

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف آج بھی ملک کے مختلف شہروں میں شہریوں نے احتجاج کیا، مظاہرین نے کہیں میٹر توڑے تو کہیں بلوں کو آگ لگائی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف مختلف مقامات پر احتجاج کیا گیا، …

Read More »

قوم عمران خان کو مسلط کرنے کے نتائج بھگت رہی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قوم عمران خان کو مسلط کرنے کے نتائج بھگت رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو بجلی کے جو مہنگے …

Read More »

بجلی بلوں میں اضافے پر عوام کیساتھ کھڑے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بجلی بلوں میں اضافے پر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہوئے معاہدے پر کچھ کہنے کی …

Read More »