Tag Archives: معیشت

نواز اور شہباز کیساتھ ملکر معیشت سنبھالیں گے۔ جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

ملتان (پاک صحافت) جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کیساتھ ملکر معیشت سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ملتان میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت بڑھے گی تو ملک ترقی …

Read More »

مخالفین کی بہن بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مخالفین کی بہن بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اپنا نظریہ چھوڑسکتے ہیں، ہم اپنا نظریہ نہیں چھوڑ سکتے۔ لیگی کارکنوں …

Read More »

پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن، آئی ایم ایف رپورٹ میں مثبت اشارے

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت کی سمت درست رہی ہے اور رواں مالی سال معاشی شرح نمو دو فیصد رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے بارے میں جو رپورٹ جاری کی ہے …

Read More »

پاکستان کا مستقبل بانی پی ٹی آئی کے بغیر روشن ہے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل بانی پی ٹی آئی کے بغیر روشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) اور سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ …

Read More »

صیہونی حکومت کے لیے غزہ جنگ کی ترقی پسند قیمت

ڈالر

پاک صحافت دی اکانومسٹ میگزین نے ایک رپورٹ میں صیہونی حکومت کے لیے غزہ جنگ کے بڑھتے ہوئے اخراجات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے: اس جنگ کی لاگت چار ارب پانچ سو ملین ڈالر یا صیہونی حکومت کی مجموعی ملکی پیداوار کا ایک فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ پاک …

Read More »

28 مئی والے پاکستان کو سنوارنے، 9 مئی والے اجاڑنے والے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

حافظ آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم 28 مئی والے ہیں، 9 مئی والے نہیں، 28 مئی والے پاکستان کو سنوارنے والے اور 9 مئی والے اجاڑنے والے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ 8 فروری کو حافظ آباد …

Read More »

نوازشریف نے پارٹی کے انتخابی بیانیے کی منظوری دے دی

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی کے انتخابی بیانیے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی کی معاشی ٹیم کے ساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد انتخابی بیانیے کی منظوری دی جبکہ ان کے انتخابی مہم …

Read More »

معیشت کی بحالی کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائے گا۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی معاشی ٹیم کی نوازشریف سے جاتی امرا میں ہونے والی مشاورتی ملاقات میں پارٹی منشور میں معیشت کے بارے میں کئے گئے وعدوں پر …

Read More »

نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں بجلی، گیس قیمتوں میں کمی کے نکات طے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کی معاشی ماہرین کے ساتھ اہم بیٹھک میں ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے منصبوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی …

Read More »

نواز دور میں ہنستہ بستہ ملک تھا، پھر ایک شخص نے تباہی مچا دی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز دور میں ہنستہ بستہ ملک تھا، پھر ایک شخص کو ملک کی حکومت دی گئی جس نے تباہی مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں والی بال گراؤنڈ میں خواتین ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے …

Read More »