Tag Archives: مریم نواز

نواز شریف کی واپسی کا اعلان ہوگیا تو عمران خان کی ٹانگیں کانپتی رہیں گی، محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے وزیر اعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ  اگر نواز شریف کی واپسی کا اعلان ہوگیا تو عمران خان کی ٹانگیں کانپتی رہیں گی۔ خیال رہے کہ انہوں …

Read More »

جہاں عوام مہنگائی کیوجہ سے خودکشیاں کریں وہ ریاست مدینہ نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جہاں عوام مہنگائی کی وجہ سے فاقوں میں ہوں اور والدین بچوں کے ساتھ خودکشیاں کریں وہ ریاست مدینہ نہیں بلکہ اشرافیہ کی جاگیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

اللہ تعالیٰ نے نواز شریف کے مخالفین کو عبرت کا نشان بنایا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

فیصل آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اپنا فیصلہ خدا پر چھوڑا تھا، آج اللہ تعالی نے ان کے مخالفین کو عبرت کا نشان بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ …

Read More »

پی ڈی ایم کا فیصل آباد جلسہ حکومت کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ مریم نواز

مریم نواز

فیصل آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں پی ڈی ایم کا جلسہ سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ پی ڈی ایم اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »

عمران خان نے کہا تھا جب قیمتوں میں اضافہ ہوتو سمجھ جاؤ وزیراعظم چور ہے، مریم نواز

مریم نواز

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا جب بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوتو سمجھ جاؤ وزیراعظم چور ہے تو آج چور کون ہے۔ نواز شریف کے دور …

Read More »

نوازشریف نے دہشت گردی کیخلاف قومی بیانیہ تشکیل دیکر پوری قوم کو متحد کیا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ملک بھر میں موجود دہشت گردی کے خلاف قومی بیانیہ تشکیل دے کر قوم کو متحد کیا اور دہشت گردی کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ناظم الامور کے ساتھ ملاقات میں …

Read More »

مریم نواز سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) امریکی ناظم الامور نے جاتی امرا میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز سے ایک ملاقات اہم کی ہے۔ جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر رائے ونڈ جاتی امراء گئیں اور مسلم لیگ …

Read More »

نہ نیب کا ڈر ہے اور نہ ہی گرفتاری کا خوف۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ مجھے نیب اور گرفتاری سے خوفزدہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ مجھے نہ نیب کا ڈر ہے اور نہ ہی گرفتاری کا خوف ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

پرویز ملک مسلم لیگ ن کا اثاثہ اور قائد نواز شریف کے باوفا ساتھی تھے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پرویز ملک مسلم لیگ ن کا اثاثہ اور قائد نواز شریف کے باوفا اور دیرینہ ساتھی تھے۔ ان کی وفات کا سن کر دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی …

Read More »

مریم نواز کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج پاکستان اپنے محسن سے محروم ہوگیا ہے جس کا مجھ سمیت ہر پاکستانی کو گہرا دکھ اور رنج ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کرتے …

Read More »