Tag Archives: مریم نواز

مریم نواز نے نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کو غیرآئینی قرار دے دیا

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نیب چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع غیرآئینی اور بدنیتی پر مشتمل اقدام ہوگا جس کی بھرپور مخالفت کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر ذرائع ابلاغ …

Read More »

میرے خلاف مقدمہ جنرل فیض کا بنایا ہوا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازکا کہنا ہے کہ ‘جنرل فیض حمید نے نہ صرف میرے خلاف کیس بنایا بلکہ سزا کی بھی یقین دہانی کرائی اور اس بات کی بھی یقین دہانی کرائی کہ کوئی ایسا بینچ نہ بنے جو 2018 کے الیکشن سے …

Read More »

مریم نواز کا جھوٹی اور بے بنیاد خبریں پھیلانے والوں کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے جنید صفدر کے متعلق جھوٹی اور بے بنیاد خبریں پھیلانے والوں کے خلاف وہ عدالت سے رجوع کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری …

Read More »

عوام نے جنہیں ووٹ دیا ان کو آر ٹی ایس کے ذریعے ہرادیا گیا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  نواز شریف کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو، کیا یہ بیانیہ درست ہے یا جو بیانیہ کہتا …

Read More »

مریم نواز کا محمد زبیر کو ترجمان کے عہدے سے ہٹانے سے انکار

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے محمد زبیر کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھی انہیں ترجمان کے عہدے سے ہٹانے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں ویڈیو بنانے والوں کے خلاف ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ …

Read More »

حکومت کی سمجھ میں نہیں آرہا کہ اب کیا کریں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے  پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف سرخرو ہوئے ہیں، برطانیہ کی عدالت سے ایسا فیصلہ آیا کہ ان کی زبانیں بند …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوئی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت ہر محاذ پر ناکام ہے جبکہ اتنی ذلت و رسوائی کسی کے حصے میں نہیں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی …

Read More »

جعلی حکومت کی طرح ان کا ویکسینیشن ریکارڈ بھی جعلی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جعلی حکومت کی طرح ان کا ویکسینیشن ریکارڈ بھی جعلی ہے جس کی وجہ سے نوازشریف کا جعلی ریکارڈ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد …

Read More »

مسلم لیگ ن پاکستان کا مستقبل ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان کا مستقبل ہے کیونکہ دوسری جماعتوں کے پاس نہ ہمارا جیسا لیڈر ہے اور نہ ہی ووٹ بینک۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، ہم سب متحد ہیں۔ راناثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن میں کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں بلکہ سب قائدین اور کارکن متحد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کو …

Read More »