Tag Archives: مریم نواز

مریم نواز کا بس حادثے پر اظہار افسوس، جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے تصادم کے باعث ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کیا۔ …

Read More »

کارکن تیاری کرلیں، نوازشریف جلد ہمارے درمیان ہوں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کارکن تیاری کرلیں، نوازشریف جلد ہمارے درمیان ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی اصل طاقت نوجوان ہیں، یہ دور نوجوانوں کا ہے، زندگی کے ہر شعبے میں …

Read More »

مذہبی عبادت گاہوں پر حملے کسی طور قابلِ قبول نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ مذہبی عبادت گاہوں پر حملے کسی طور قابلِ قبول نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جڑانوالہ فیصل آباد میں پرتشدد واقعات کی پرزور مذمت کرتی ہوں۔ …

Read More »

نوازشریف ستمبر میں پاکستان آئیں گے۔ محمد زبیر کا اعلان

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر نے اعلان کیا ہے کہ نواز شریف ستمبر میں پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر نے جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ میں دھڑے باعث تشویش ہیں، …

Read More »

مریم نواز عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں کل لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں کل لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے عوام میں نکلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ …

Read More »

مریم نواز کی یوتھ کوآرڈینیٹرز کو گلی، محلے اور گاوں تک پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے یوتھ کوآرڈینیٹرز کو گلی، محلے اور گاوں تک پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت لاہور میں پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر پنجاب کے صوبائی حلقوں میں یوتھ …

Read More »

آئندہ انتخابات میں بندوق، بم اور تشدد کو شکست دیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں بندوق، بم اور تشدد کی قوتوں کو شکست دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے خیبرپختونخوا میں نوجوان رہنماوں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

مسلم لیگ ن ملک کی حقیقی جمہوری سیاسی جماعت ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ملک کی حقیقی جمہوری سیاسی جماعت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب کے تمام اضلاع میں یوتھ خواتین کوآرڈینیٹرز کا تقرر کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے خواتین کوآرڈینیٹرز میں …

Read More »

تاریخ فیصلہ کریگی کہ جمہوریت کی مضبوطی کی کوشش میں کامیاب ہوئے یا نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تاریخ فیصلہ کرے گی کہ جمہوریت کی مضبوطی کی کوشش میں ہم کامیاب ہوئے یا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور …

Read More »

ٹرین حادثے میں انسانی جانوں کے نقصان پر دل رنجیدہ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ٹرین حادثے میں انسانی جانوں کے نقصان پر دل رنجیدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی ٹرین حادثے میں جاں …

Read More »