Tag Archives: فلسطین

غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے، منیر اکرم

منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے تباہ کن حملوں کا 11 واں دن ہے، اسرائیل کے اندھا دھند …

Read More »

غزہ میں ہسپتال پر حملہ اور 800 سے زائد شہادتوں پر ہر پاکستانی کا دل زخمی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہسپتال پر حملہ اور 800 سے زائد شہادتوں پر ہر پاکستانی کا دل زخمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے فلسطینی سفیر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پاکستان علماء کونسل کا جمعہ کو ملک بھر میں یوم شہدائے فلسطین منانے کا اعلان

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان علماء کونسل نے جمعہ کو پورے ملک میں یوم شہدائے فلسطین منانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان علماء کونسل اسلام آباد کے زیر اہتمام یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ چئیرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر محمود اشرفی نے کانفرنس میں اعلان کیا …

Read More »

بلاول بھٹو کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کی یاد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ظالمانہ طریقے سے …

Read More »

احسن اقبال کی قیادت میں لیگی وفد کی فلسطینی سفیر سے ملاقات

فلسطینی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے وفد نے احسن اقبال کی قیادت میں فلسطینی سفیر سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے وفد کی اسلام آباد میں تعینات فلسطین کے سفیر سے ملاقات ہوئی ہے، وفد نے فلسطین کے شہدا کو خراج عقیدت پیش …

Read More »

پاکستان کی غزہ ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے غزہ ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 500 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی شدید مذمت کر دی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی حملے …

Read More »

پاکستانی سیاسی قائدین: فلسطین کی جدوجہد کی حمایت کے لیے دفاعی سفارت کاری کا آغاز

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے سیاسی رہنماؤں، جماعتوں کے سربراہان اور مذہبی شخصیات نے فلسطینی نظریات کے ساتھ اپنے عزم کی تجدید اور صیہونی حکومت کے خلاف الاقصیٰ طوفان آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے عالم اسلام سے غزہ کے عوام کی حمایت کے لیے عملی اقدامات پر زور دیا۔ جنگ کی …

Read More »

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملہ، بھارتی فلمی مبصر کی تنقید

کمال راشد خان

(پاک صحافت) بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بھی غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کی ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کے ایک اسپتال پر حملہ کر کے 500 افراد کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات …

Read More »

غزہ کے اسپتال پر حملہ، نگراں وزیرِ خارجہ و دیگر رہنماؤں کی سخت مذمت

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں خوفناک بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ رات اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے الاہلی اسپتال پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 600 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسرائیل کی اس بربریت پر بین الاقوامی اور ملکی رہنماؤں …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ اس کے علاوہ وزیرِ اعظم نے فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں بھی کیں۔ تٖفصیلات کے …

Read More »