اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ ایران کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مسلمانوں کا نام اونچا رکھا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسرائیل اتنا بڑا ظلم کر رہا ہے اسے روکنا چاہئے، اسرائیل …
Read More »صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ملائیشیا نے تجارت، معیشت، بینکنگ سیکٹر، فوڈ ٹیکنالوجی اور زراعت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا، دونوں ممالک …
Read More »تمام جماعتوں سے کہوں گا کہ غزہ کی آواز بننے کیلئے ساتھ دیں، بلاول بھٹو
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تمام جماعتوں سے کہوں گا کہ غزہ کی آواز بننے کے لیے ساتھ دیں۔ اسلام آباد میں امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اور بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی …
Read More »حزب اللہ کی سرنگوں کے بارے میں ہر وہ چیز جو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے
(پاک صحافت) فرانسیسی اخبار “لبریشن” نے ایک تحقیق میں کہا ہے کہ حزب اللہ کے پاس خفیہ سرنگوں کا نیٹ ورک غزہ میں حماس کی سرنگوں سے کہیں زیادہ جدید ہے۔ اس اخبار کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے پاس سینکڑوں کلومیٹر طویل سرنگیں ہیں اور اس کی کچھ …
Read More »پاسداران انقلاب کی اسرائیل کے خلاف کارروائیاں؛ “سچا وعدہ 2” آپریشن کیلئے ایک اہم موڑ
(پاک صحافت) بالآخر اسرائیل کے دہشت گردانہ حملوں پر تہران کے ردعمل کے بارے میں سیاسی اور میڈیا کے حلقوں میں مختلف تبصروں کے بعد، منگل کی شام تقریباً 20:00 بجے، ایران نے دوسری بار اپنی سرزمین سے مقبوضہ علاقوں کو براہ راست نشانہ بنایا۔ آئی آر جی سی کے …
Read More »7 اکتوبر کو پوری قوم فلسطینیوں کیلئے احتجاج کا حصّہ بنے گی، لیاقت بلوچ
(پاک صحافت) نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعتِ اسلامی اور تحریکِ انصاف کی قیادت نے مسئلہ فلسطین سے متعلق مشترکہ مؤقف پر اتفاق کیا ہے۔ لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو پوری قوم فلسطینیوں کے لیے ملک گیر احتجاج …
Read More »لبنان کی حزب اللہ؛ مزاحمت کے محور میں تنظیم کی ایک عظیم مثال
(پاک صحافت) کئی دہائیوں کے دوران لبنان میں اسلامی مزاحمت کی تشکیل اور جدوجہد کی تاریخ کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ آج مزاحمت کے محور کی تنظیم اپنے قائدین اور مرکزی کارکنوں کے قتل کی تلافی کے لیے اپنے امکانات میں سے ایک بن چکی ہے۔ اس …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم امہ کی آواز بن کر فلسطین کا مقدمہ لڑا، عطا تارڑ
(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فلسطین کے میڈیکل سٹوڈنٹس کو یہاں تعلیم کے مواقع فراہم کیے ہم چاہتے ہیں کہ اس میں بھی اضافہ کیا جائے۔فلسطین کے صدر نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا کہ جس طرح پاکستان فلسطینی بہن بھائیوں کی مدد …
Read More »پاکستان کے بائیکاٹ کے بعد نیتن یاہو کے خطاب کے دوران ہال خالی تھا، عطاء تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امتِ مسلمہ کی ترجمانی کی۔ عطاء تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو بھرپور پزیرائی ملی، …
Read More »سید حسن نصراللہ کا قتل صیہونی حکومت کے حق میں طاقت کا توازن تبدیل نہیں کرسکتا
(پاک صحافت) عرب سیاسی اور عسکری امور کے تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور مزاحمتی کمانڈروں کے قتل سے طاقت کے توازن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور اسرائیلی حکومت کے حق میں کوئی تبدیلی …
Read More »