Tag Archives: عوام

جب پاکستان پر مشکل وقت آیا رہنمائی کے لیے نواز شریف سامنے آئے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما راناثنااللہ نے کہا ہےکہ جب پاکستان پر مشکل وقت آیا رہنمائی کے لیے نواز شریف سامنے آئے اور وہ نہ ڈیل کے تحت گئے نہ ڈیل کے تحت واپس آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس آزمودہ لیڈر کی ضرورت …

Read More »

پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو چاہتی ہے الیکشن فوری ہوں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو چاہتی ہے الیکشن فوری ہوں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام دیکھ لیں ان کے احتساب سے کون بھاگ …

Read More »

‏جب سے نوازشریف کو نکالا گیا پاکستان سے روشنی بھی چلی گئی، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر کا کہنا ہے کہ ‏جب سے نوازشریف کو نکالا گیا پاکستان سے روشنی بھی چلی گئی اور ہمارے گھروں، شہروں اور گلی محلوں سے سکون بھی چلا گیا۔ آپ کا سکون، آپکی روٹی، آپکی خوشیاں اور آپکا مستقبل چھین لیا …

Read More »

نوازشریف کی واپسی کے اعلان پر عوام کا جوش و خروش مثالی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے اعلان پر عوام کا جوش و خروش مثالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نواز شریف کو نجات دہندہ سمجھتے ہیں، …

Read More »

‏نواز شریف کے مخالف آج کوڑے دان میں پڑے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ‏نواز شریف کو عبرت کا نشانہ بنانے والے خود عبرت کا نشان بن گئے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے مخالف آج کوڑے دان میں پڑے ہیں۔

Read More »

قوم اور ملک کو ہمیشہ نیا وژن نواز شریف نے دیا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ قوم اور ملک کو ہمیشہ نیا وژن نواز شریف نے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے ڈویژن اور اضلاع کے عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس میں (ن) لیگ کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس …

Read More »

نوازشریف ملکی مسائل کا واحد حل ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف ملکی مسائل کا واحد حل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے ڈویژن اور اضلاع کے عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس میں (ن) لیگ کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر …

Read More »

چاہتے ہیں کہ الیکشن کی تاریخ آئے اور عوام کا اضطراب ختم ہو، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ الیکشن کی تاریخ آئے اور عوام کا اضطراب ختم ہو۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ مسلم لیگ ن کے بانی، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف آئیں اور الیکشن لڑیں ہمیں ان سے کوئی …

Read More »

پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے جشن ولادت پر صدر اور نگران وزیراعظم کے قوم کے نام پیغام

اسلام آباد (پاک صحافت) پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے جشن ولادت پر صدر اور نگران وزیراعظم کے قوم کے نام پیغام دیا ہے۔ عید میلاد النبیؐ کے موقع پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات ہمہ گیر …

Read More »

ن لیگ نے ہمیشہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاتی عمرہ میں چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ہوا جس میں رانا ثناءاللہ، پرویز رشید، مریم اورنگزیب، بلال کیانی …

Read More »