Tag Archives: عدلیہ

سپریم کورٹ فل کورٹ بنادے پھر جو فیصلہ آئے گا قبول ہوگا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ فل کورٹ بنادے پھر جو فیصلہ آئے گا قبول ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لائرز کمپلیکس اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 ججوں کا بینچ بنا جو 3 ججز پر رہ …

Read More »

عدلیہ میں تقسیم پاکستان کیلئے خطرناک ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ عدلیہ میں تقسیم پاکستان کے لیے خطرناک ہے، کوئی جمہوریت پسند اس تقسیم سے خوش نہیں، کوئی پاکستانی نہیں چاہتا کہ عدلیہ کے ادارے میں پھوٹ نظر آئے۔  شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سے اختیارات چھیننے …

Read More »

تخت لاہور کی لڑائی پورے ملک کو لے ڈوبے گی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تخت لاہور کی لڑائی پورے ملک کو لے ڈوبے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے لاڑکانہ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی بحران سے …

Read More »

عدلیہ بھٹو ریفرنس کی سنوائی کرے تو پیپلز پارٹی عدالت کا ہر فیصلہ قبول کرنے کو تیار ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر کہنا ہے کہ عدلیہ بھٹو ریفرنس کی سنوائی کرے تو پیپلز پارٹی عدالت کا ہر فیصلہ قبول کرنے کو تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے اپنے بیان میں سوال کیا کہ …

Read More »

سپریم کورٹ کا ہم نے  نہیں بلکہ سپریم کورٹ کے معزز تین ججز نے ہمارا بائیکاٹ کیا

عرفان صدیقی

لندن (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا ہم نے بائیکاٹ نہیں کیا، بلکہ سپریم کورٹ کے معزز تین ججز نے ہمارا بائیکاٹ کیا ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں …

Read More »

عدالت سیاسی جماعتوں کو مشورہ دے رہی ہے لیکن پہلے اپنا گھر تو ٹھیک کر لے

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدالت نے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کا مشورہ دیا، لیکن عدالت پہلے اپنا گھر تو ٹھیک کر لے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تو سیکرٹری دفاع نے سپریم کورٹ کو اپنی رپورٹ بھی نہیں …

Read More »

جب قاضی پر عدم اعتماد ہو جائے تو اسے خود کیس سننے سے معذرت کرلینی چاہیے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جب قاضی پر عدم اعتماد ہو جائے تو اسے خود کیس سننے سے معذرت کرلینی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی مذاکرات …

Read More »

قوم کو فیصلہ کرنا ہے عدلیہ پر حملہ آوروں کا ساتھ دیگی یا احترام کرنے والوں کا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ قوم کو فیصلہ کرنا ہے عدلیہ پر حملہ آوروں کا ساتھ دے گی یا احترام کرنے والوں کا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے عمران کان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی …

Read More »

کچھ لوگ منتظر ہیں کہ کب عمران نا اہل ہو اور وہ پارٹی قیادت سنبھالیں، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے شاہ محمود قریشی اور  چوہدری پرویز  الہٰی کے بیانات پر ردعمل میں کہا کہ ڈبہ پیر، ڈبو، عمران کا ڈاکو اور دانشور منتظر ہیں کہ کب عمران نا اہل ہو اور وہ پارٹی قیادت سنبھالیں۔ تفصیلات کے مطابق رانا …

Read More »

عجیب بات ہے کہ 9 ججز کا بینچ سکڑ کر تین پر آیا، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے عجیب بات ہے کہ 9 ججز کا بینچ سکڑ کر تین پر آیا، اس سے عدلیہ اور عدالتی فیصلہ مزید متنازع ہو گا، ایک ہی ججز کے مختلف فیصلے آنا ٹھیک نہیں، جو جج کیس سے خود …

Read More »