Tag Archives: عدلیہ

کوئی ادارہ الیکشن کمیشن کے کام میں مداخلت کرے گا تو نتائج بہتر نہیں نکلیں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی ادارہ الیکشن کمیشن کے کام میں مداخلت کرے گا تو نتائج بہتر نہیں نکلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن …

Read More »

ملک میں سب سے زیادہ ضروری اور معتبر پارلیمنٹ ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اس ملک میں سب سے زیادہ ضروری اور معتبر پارلیمنٹ ہے، اس سے کوئی سپریم نہیں اور اسے کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے آئین کی وہ شق بتا دیں جس میں ہو کہ آپ آپس …

Read More »

14 مئی کو الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے اگر ہوئے بھی تو انہیں کوئی تسلیم نہیں کرے گا، ہمارا اصولی مؤقف ہے الیکشن ایک دن ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک ٹیم تشکیل …

Read More »

قانون بنانا قومی اسمبلی کا کام ہے، مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

اسلام  آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ قانون بنانا قومی اسمبلی کا کام ہے، عدلیہ آئین کی وضاحت اور تشریح کرتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  عدلیہ خود قانون بنانے بیٹھ گئی تو پارلیمنٹ کیا کرے گی۔ عدلیہ قانون …

Read More »

امید ہے کہ عید کے بعد سیاسی معاملات میں اہم پیش رفت ہوگی۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ عید کے بعد سیاسی معاملات میں اہم پیش رفت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی …

Read More »

عدلیہ انتخابات کا معاملہ سیاست دانوں پر چھوڑ دے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو چاہئے کہ وہ انتخابات کا معاملہ سیاست دانوں پر چھوڑ دے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے بعد مناسب تاریخ پر انتخابات کروائے جاسکتے ہیں، 90 …

Read More »

بیک ڈور سے ون یونٹ لاگو کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بیک ڈور سے ون یونٹ لاگو کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف 3 لوگوں کو 14 …

Read More »

ہم لین دین کے مذاکرات کیلئے تیار نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم لین دین کے مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ بات درست ہے کہ الیکشن کے بارے میں سپریم کورٹ کوئی بھی فیصلہ کر سکتی …

Read More »

ماضی میں بندوق کے سامنے اور آج ہتھوڑے کے سامنے مذاکرات کروائے جا رہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ماضی میں بندوق کے سامنے اور آج ہتھوڑے کے سامنے مذاکرات کروائے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کہہ …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین اب خود بھی این آر او مانگ رہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین اب خود بھی این آر او مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حکام نے ججز کو بتایا …

Read More »