Tag Archives: سندھ

سمندری طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی سے لوگوں کا انخلا رات بھر جاری رہا، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی سے لوگوں کا انخلا رات بھر جاری رہا۔ ساحلی پٹی میں رہنے والے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ نے …

Read More »

پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری نے عہدے سے استعفی دے دیا

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری مبین جتوئی نے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبین جتوئی نے پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے استعفی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حلیم عادل شیخ من مانے فیصلے کر رہے ہیں، …

Read More »

سمندری طوفان کے باعث لوگوں سے علاقوں سے نکلنےکی التجا نہیں بلکہ ڈیمانڈ کروں گا، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) ساحلی پٹی پر طوفان کے ممکنہ خطرات سے متعلق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں لوگوں سے علاقوں سے نکلنےکی التجا نہیں بلکہ ڈیمانڈ کروں گا۔ اُنہوں نے بتایا کہ سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع سجاول ہوگا اس لیے …

Read More »

حافظ نعیم میئر بننے کی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ حافظ نعیم میئر بننے کی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حافظ نعیم کراچی میں نفرت کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں۔ سراج الحق کراچی کے …

Read More »

سابق وزیراعظم عمران خان کو معلوم ہی نہیں تھا کہ سندھ ہے کہاں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو معلوم ہی نہیں تھا کہ سندھ ہے کہاں۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب کے دوران 6 …

Read More »

بہتان اور الزام لگانے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے منتخب کیا، بہتان اور الزام لگانے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے میئر کراچی کیلئے کاغذات نامزدگی ریجنل …

Read More »

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ 2023-24 پیش کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا 2023-24 کابجٹ پیش کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ بجٹ میں گریڈ 1 سے 16 تک سرکاری ملازمین کی …

Read More »

کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم خدمت جاری رکھیں گے، جس کے منہ میں جو آتا ہے بول سکتا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق کراچی میں الیکشن کمیشن کے …

Read More »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

سمندری طوفان

کراچی (پاک صحافت) سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹر سسٹم کو مانیٹر کر رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 13جون کی رات سے 14جون کی صبح تک سندھ مکران کی ساحلی …

Read More »

امتیاز شیخ کی زیرِ صدارت گرین ہائیڈروجن منصوبے پر اجلاس

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ کی زیرِ صدارت گرین ہائیڈروجن منصوبے پر اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران شرکاء کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پروجیکٹ ہوا اور سولر انرجی سے آپریٹ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ کی زیرِ صدارت …

Read More »