Tag Archives: سندھ

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو ملازمت سے برطرف کردیا جائے گا، سندھ حکومت

ویکسین

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے ہیلتھ ورکرز کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوائے گا اسے ملازمت سے برطرف کر دیا جائے گا۔ اس حوالے سے  محکمہ صحت سندھ کی وزیر  عذرا پیچوہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے …

Read More »

کورونا کی تیسری لہر، پاکستان پیپلزپارٹی کا جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی نے راولپنڈی میں ہونے والا مرکزی جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مرکزی اور صوبائی قائدین سے مشاورت کے بعد کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ …

Read More »

وفاق کی سازشوں کے باوجود ترقیاتی کام جاری رہے گا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری تمام سازشوں کے باوجود سندھ کی تعمیر و ترقی کے لئے منصوبے جاری رہیں گے۔ وفاق نے جھوٹے وعدوں کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے لانڈھی …

Read More »

پی ڈی ایم کو کوئی نہیں توڑ سکتا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے کہا ہے کہ اختلاف ہر پارٹی میں ہوتے ہیں لیکن ان کو باہمی مشاورت و گفتگو سے حل کیا جاتا ہے۔ اب پی ڈی ایم کو کوئی نہیں توڑ سکتا۔ موجودہ حکومت کے مکمل خاتمے تک تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہوکر اپنی جدوجہد جاری …

Read More »

صوبے میں کورونا کیسز کنٹرول میں ہیں اس لئے تعلیمی ادارے بند نہیں کر رہے، وزیر تعلیم سندھ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کے کسیز کنٹرول میں ہیں، اس لئے اسکول کھلے ہوئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں کورونا وائرس کے کیسز زیادہ ہیں یا جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہے صرف ان علاقوں …

Read More »

پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسمبلی ممبر کا انتقال ہوگیا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسمبلی ممبر کا اچانک انتقال ہوگیا ہے۔ پی پی رہنما اور سندھ اسمبلی کے ممبر بشیر احمد ہالیپوٹو کا آج اچانک انتقال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے ممبر بشیر احمد ہالیپوٹو کا انتقال ہوگیا …

Read More »

قرارداد پاکستان نے برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر بدل دی۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم پاکستان کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد پاکستان نے برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر بدل دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد …

Read More »

عوام پی ٹی آئی کے عذاب سے نجات چاہتے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے پی ٹی آئی کو ملک و قوم کے لئے وبا اور عذاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام اس سے نجات چاہتے ہیں۔ ہم کراچی کو اس وبا اور عذاب سے نجات دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ میں جلسے سے خطاب …

Read More »

ملک عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے، حسین محنتی

محمد حسین محنتی

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر محمد حسین محنتی  نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ملک کو عملی طور پر عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے۔  محمد حسین محنتی نے حکومتی پالیسیز پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ صدارتی …

Read More »

فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس پر عظمیٰ بخاری کا شدید ردعمل

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلٰی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے ہوئے مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو توڑنے کی حکومت کی ہر کوشش ناکام …

Read More »