Tag Archives: سندھ

وفاق کو سندھ کے ساتھ ظلم کاحساب دینا ہوگا، اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نےوفاق کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی( ارسا) سندھ کے حصے کا پانی نہیں دے رہا ہے۔ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ میں شدید خشک سالی ہوچکی ہے، وفاق کو سندھ کے ساتھ اس …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے کورونا پابندیوں میں مزید دو ہفتوں کی توسیع

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں کورونا پابندیوں میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں …

Read More »

مسجد اقصیٰ پر حملے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) فلسطین میں جاری اسرئیلی مظالم اور مسجد اقصیٰ پر حملے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد پیش کر دی گئی،  ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مسجد اقصیٰ پر حملے کی خلاف قرارداد پیش کی،  …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ قریب ہے۔ شہلا رضا

شہلا رضا

کراچی (پاک صحافت) شہلا رضا کا کہنا ہے کہ حالات سے معلوم ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ قریب ہے۔ زبردستی کے معاملات زیادہ دیر نہیں چل سکتے اب تو استعفوں پہ استعفے دئے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، وزیراعلی سندھ نے نرمی سے انکار کردیا

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وزیراعلی نے نرمی کرنے سے انکار کیا ہے۔ بلکہ اس کے برعکس موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے مزید سختی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدات کورونا وائرس کے …

Read More »

وفاقی حکومت پانی کے منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت جان بوجھ کر پانی کا نیا تنازعہ کھڑا کررہی ہے جبکہ حکومت کو پانی کے منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ارسا ہمیشہ پانی …

Read More »

اگر کیسز میں کمی نہ آئے تو سخت اقداما ت پر مجبور ہوںگے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اگر صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی نہ آئے تو سخت سے سخت اقدامات کرنے پر مجبور ہوں گے تاکہ کورونا پھیلاو کو روک سکیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے عوام کو وارننگ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا ایس او پیز کا خیال نہ رکھنے پر صوبے کی عوام کو وارننگ دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر یہی صورت حال جاری رہی تو حد سے زیادہ جانی نقصان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید …

Read More »

پاکستان میں جمہوریت نہیں بلکہ جاگیردارانہ نظام ہے۔ خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں جمہوریت نہیں بلکہ جمہوریت کے نام پر جاگیردارانہ نظام قابض ہے ملکی ترقی کے لئے جس کا خاتمہ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

تمام شہری کورونا ویکسین ضرور لگوائیں۔ ترجمان سندھ حکومت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے صوبے کے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا ویکسین ضرور لگوائیں تاکہ کورونا وائرس سے بچنے میں مدد ملے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان بیڑسٹر مرتضی وہاب جمعیت سودگران اسپتال دہلی کالونی کا دورہ کیا اور …

Read More »