Tag Archives: سندھ

پانی کی تقسیم حساس معاملہ ہے، غیر ذمے داری خطرناک ہو سکتی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سندھ میں پانی کی قلت کے معاملے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پانی کی تقسیم ایک حساس معاملہ ہے، …

Read More »

آج ایم کیو ایم اور پی ایس پی کے عہدیداران پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ آج متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے عہدیداران نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت حاصل کی ہے۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ آنےوالے …

Read More »

بلاول بھٹوزرداری نے پانی کا معاملہ اٹھاکر سندھ پر مہربانی کی، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) صوبائی مشیر محکمہ بورڈز اینڈ جامعات نثار کھوڑو نے سندھ میں جاری پانی کی قلت پر پانی کا مسئلہ اٹھانے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے پانی کا معاملہ اٹھا کر سندھ پر مہربانی کی …

Read More »

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 56 افراد انتقال

کورونا وائرس

لاہور (پاک صحافت) دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اس مہلک وائرس سے اموات کا سلسلہ اب تک تھم نہیں سکا ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 56 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت جھوٹ پر جھوٹ بول رہی ہے، انور سیال

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  سندھ میں پانی کا مسئلہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے، تاہم یہ پانی کا مسئلہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت کبھی تسلیم …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے شہریوں کو کورونا ویکسین لگوانے کی تاکید

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے شہریوں کو تاکید کی ہے کہ وہ کورونا ویکسین ضرور لگوائیں تاکہ اس بیماری سے بچاو میں مدد ملے اور عوام افواہوں پر کان نہ دھریں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے …

Read More »

شکارپور، ڈاکووں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

شکارپور آپریشن

شکارپور (پاک صحافت) شکارپور کچے کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گزشتہ سات روز سے ڈاکووں کے خلاف آپریشن جاری ہے لیکن اب تک کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سات سو پولیس اہلکار گزشتہ سات روز سے کچے کے علاقے میں ڈاکووں کے …

Read More »

پی ٹی آئی کی نااہلی اور نالائقی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی عروج کو پہنچ چکی ہے۔ اگر بروقت روک تھام نہیں کیا گیا تو عوام دشمن حکومت مزید تباہی پھیلائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے …

Read More »

نیب نے کوئی سوالنامہ دیا نا دوبارہ آنے کا کہا، قائم علی شاہ

قائم علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعلیٰ سندھ و پاکستان پیپلپز پارٹی کے سینئر رہنما سید قائم علی شاہ آج اسلام آباد میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے آفس میں پیش ہوئے۔  جہاں نیب ٹیم کی جانب سے ان سے اسٹیل ملز کی زمین لیز پر دینے سے متعلق سوالات …

Read More »

سندھ میں کورونا کیسز میں کمی، وزیر اعلیٰ کا عوامی تعاون پر شکریہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی ہورہی ہے، اور یہ سب عوامی تعاون کی وجہ سے ہورہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ عوامی تعاون پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔  مراد علی …

Read More »