Tag Archives: خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا میں 70 فیصد دھاندلی ہوئی ہے، حنیف عباسی

حنیف عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 70 فیصد دھاندلی ہوئی، وہاں انتخابات شفاف نہیں ہوئے، ہم تو کہتے ہیں پلڈاٹ کی 2018ء کی رپورٹ کا بھی آڈٹ کرائیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں حنیف عباسی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

خیبر (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 2 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ضلع میں ایک انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دہشت گرد رنگ لیڈر شمروز …

Read More »

عسکریت پسندوں کے حملے 2 ایف سی اہلکار شہید

ایف سی

بنوں (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں باران ڈیم کے قریب عسکریت پسندوں کے حملے میں 2 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ بنوں میں باران ڈیم کے قریب پیش آیا، جہاں عسکریت پسندوں کے حملہ کردیا۔ حملے کے نتیجے میں فرنٹیئر …

Read More »

خیبر پختونخوا میں 9 مئی والوں کو دو تہائی اکثریت دلا کر مسلط کیا گیا، ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) رہنما ایمل ولی خان نے عام انتخابات 2024ء میں خیبر پختونخوا میں بدترین دھاندلی کا الزام لگادیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایمل ولی خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 9 مئی والوں کو دو تہائی اکثریت …

Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق، 43 زخمی

بارش

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، 3 دن میں مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق اور 43 زخمی ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور گھروں کی چھتیں گرنے کی تفصیلات جاری کردیں۔ 3 دن سے صوبے کے …

Read More »

اے این پی کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) اے این پی نے صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں …

Read More »

ثوبیہ خان کو دھمکانے، بدتمیزی کرنیوالوں نے پشتون روایات کی توہین کی۔ شہباز شریف

شہباز شریف ثوبیہ

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ثوبیہ خان کو دھمکانے، بدتمیزی کرنیوالوں نے پشتون روایات کی توہین کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہبازشریف سے خیبرپختون خوا اسمبلی کی رکن ثوبیہ شاہد نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع …

Read More »

9 مارچ کے بعد گورنر خیبرپختونخوا کے نام کا اعلان کر دیا جائے گا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ 9 مارچ کے بعد گورنر خیبر پختونخوا کے نام کا اعلان کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اس وقت سندھ اور بلوچستان میں حکومت سازی پر توجہ ہے۔ …

Read More »

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنےکا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی قیدی جیل میں بیٹھ کر آئی ایم ایف کو خط لکھ …

Read More »

پاکستان سے لاکھوں افغان شہریوں کا انخلاء جاری

افغان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان سے افغان شہریوں کا انخلاء تاحال جاری ہے، خیبر پختونخواہ سے اب تک 2 لاکھ سے زائد افغان شہری اپنے ملک واپس روانہ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپخوانخواہ کے طورخم بارڈر سے اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 84 ہزار 194 افراد خیبرپختونخوا سے افغانستان …

Read More »