Tag Archives: حکومت

پنجاب اسمبلی میں 600 ارب سے زائد مالیت کا ضمنی بجٹ منظور

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی نے 600 ارب روپے سے زائد مالیت کا ضمنی بجٹ منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ کی جانب سے بجٹ منظور ہونے پر اسمبلی ملازمین کے لیے خوش خبری کا اعلان کیا گیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ اسمبلی کے ملازمین کو ایک …

Read More »

رانا ثناءاللہ کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے صوبائی کابینہ میں توسیع کرنے اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو اہم عہدہ سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ خان کو صوبائی کابینہ میں سینئیر مشیر کا منصب دینے کی تیاریاں …

Read More »

اب تمام وزارتوں سے اہداف پر جواب دہی کی جائے گی۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اب تمام وزارتوں سے اہداف پر جواب دہی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرحوم کارکن کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا مشہود احمد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں عطا …

Read More »

کراچی میں 2 ماہ کیلئے پتنگ بازی پر پابندی عائد

کراچی (پاک صحافت) کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے پتنگ بازی پر 2 ماہ کےلیے پابندی عائد کردی۔ کمشنر کراچی نے شہر قائد میں پتنگ اڑانے، فروخت کرنے اور بنانے پر 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی۔ کراچی میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ بنانے اور …

Read More »

ہم نے پانچ سالوں میں پاکستان کی معیشت کو بدلنا ہے، وزیرِ اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کابینہ کے ساتھ عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہم نے پانچ سالوں میں پاکستان کی معیشت کو بدلنا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ذمے داری کے بغیر دنیا کا کوئی …

Read More »

پنجاب میں گلی محلوں سے ٹنوں کے حساب سے کچرا اٹھایا جاچکا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گلی محلوں سے ٹنوں کے حساب سے کچرا اٹھایا جاچکا۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ صاف ستھرا پنجاب مہم کامیابی سے جاری ہے، تاریخ میں کبھی گلی اور محلوں میں صفائی نہیں ہوتی …

Read More »

حکومت نے سپریم کورٹ کے فل کورٹ اعلامیہ کے مطابق قدم اٹھایا ہے۔ وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ کے فل کورٹ اعلامیہ کے مطابق قدم اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ 6 ججز نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھا، فل کورٹ کا فیصلہ آیا ہے کہ …

Read More »

سرکاری تقریبات میں ریڈ کارپٹ پروٹوکول پر پابندی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے سرکاری تقریبات میں ریڈ کارپٹ پروٹوکول پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کی غرض سے ریڈ کارپٹ (سرخ قالین) بچھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وزیراعظم نے سرکاری تقریبات …

Read More »

وزیراعظم کا کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

شہباز شریف کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وفاقی کابینہ کے ارکان، صوبائی وزرائے اعلی اور اعلی سطح کے سرکاری افسران نے شرکت …

Read More »

وزیراعلی پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب میں زرعی اصلاحات کے لیے دوسرے خصوصی اجلاس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن اور پنجاب ایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل نو کا جائزہ لیا گیا۔ …

Read More »