Tag Archives: حکومت

نواز شریف کسی بھی حکومتی عہدے سے بلند ہیں، پرویز رشید

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کسی بھی حکومتی عہدے سے بلند ہیں۔ تفصیلات لاہور میں الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عوام کی خواہش تھی کہ نواز شریف پاکستان میں …

Read More »

پیٹرول کے نرخ آئندہ 15 روز کیلیے برقرار، ڈیزل سستا ہوگیا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے پیٹرول کے آئندہ 15 روز کے لیے نرخ برقرار رکھنے ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی آئندہ 15 دن کے لیے قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی …

Read More »

حکومت نے آئی ایم ایف کا این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کا مطالبہ مسترد کردیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کا نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ میں تبدیلی کامطالبہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محصولات بہتر بنانے کیلئے متبادل ذرائع تلاش کیے جائیں گے، این ایف سی کے اخراجات میں وفاق اور صوبے مل کر نئی حکمت عملی بناسکتے ہیں۔ وفاق اور …

Read More »

امریکی سینیٹر نے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی ترسیل بند کرنے کا مطالبہ کیا

غزہ

پاک صحافت امریکی سینیٹر الزبتھ وارن نے صیہونی حکومت کو امریکی ہتھیار بھیجنا بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ الجزیرہ کے حوالے سے ارنا کی جمعہ کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، امریکی سینیٹر وارن نے اپنے سوشل میڈیا ایکس (سابق ٹویٹر) اکاؤنٹ پر لکھا: اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے پراجیکٹ پربریفنگ دی گئی۔ وزیراعلی نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پلان طلب …

Read More »

اسرائیلی جنرل کا اعتراف: حماس کو مکمل طور پر تباہ نہیں کیا جا سکتا

قسام

پاک صحافت صہیونی فوج کے ریزرو جنرل اسحاق برک نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حماس شمالی غزہ کی پٹی پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لے گی اور کہا: حماس کو مکمل طور پر تباہ نہیں کیا جاسکتا۔ المیادین سے ارنا کی جمعہ کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، اسحاق …

Read More »

میرا اور حسن کا کسی حکومت سے تعلق نہیں۔ حسین نواز

حسین نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) حسین نواز کا کہنا ہے کہ میرا اور حسن نواز کا کسی حکومت سے تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ کبھی نہیں کہا کہ پاکستانی شہری نہیں ہوں، جو ہمارے ساتھ ہوا وہ سب آپ کے …

Read More »

الیکشن کمیشن کی سکندر سلطان راجہ کو کینیڈا میں سفیر لگائے جانے کی تردید

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سکندر سلطان راجہ کو کینیڈا میں سفیر لگائے جانے کی تردید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر سے متعلق گمراہ کن افواہ پھیلائی جارہی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کسی بھی ملک کے سفیر نہیں بن رہے۔ …

Read More »

پاکستان کا چین کے ساتھ عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کا عزم

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے چین کے صدر شی جن پنگ کو خط لکھا گیا ہے جس میں چین کے ساتھ عملی تعاون مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ چینی صدر کی جانب سے تہنیتی پیغام پر صدرِ مملکت …

Read More »

دوست ملکوں نے واضح عندیہ دیا ہے کہ وہ امداد نہیں بذریعہ سرمایہ کاری مدد کرنا چاہتے۔ وزیر خزانہ

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ دوست ملکوں نے واضح عندیہ دیا ہے کہ وہ امداد نہیں بذریعہ سرمایہ کاری مدد کرنا چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ سہہ ماہی سال 2023 کے مقابلے میں بہتر ہے، پہلے …

Read More »