Tag Archives: جماعت اسلامی

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے پورا ملک مفلوج ہو چکا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

چکوال (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ نااہل اور نالائق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اس وقت پورا ملک مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تلہ گنگ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی …

Read More »

ریاست مدینہ کے نعرے لگانے والے عوام سے مخلص نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کے جھوٹے اور کھوکھلے نعرے لگانے والے عوام سے مخلص نہیں اور انہیں عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

اس وقت ملک میں لوگوں کی جانیں، عزت اور کاروبار محفوظ نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں عام لوگوں کی جانیں، عزت اور کاروبار محفوظ نہیں، پی ٹی آئی حکومت نے تقریروں کے علاوہ عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پولیس فائرنگ سے …

Read More »

جس قوم کے پاس شہادت کا جذبہ ہو اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ جس قوم کے پاس شہادت کا جذبہ ہو اسے دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ پاکستان کا بچہ بچہ جذبہ شہادت سے سرشار ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

تحریک آزادی میں سید علی گیلانی کی جدوجہد ناقابل فراموش ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر میں سید علی گیلانی کی جدوجہد ناقابل فراموش ہے۔ ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے منصورہ لاہور میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

غربت، مہنگائی اور بیروزگاری نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئے غربت، مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں جبکہ حکومت سب اچھا ہے کا رٹ لگارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے منصورہ میں ایک اجتماع سے …

Read More »

افغانستان سے نکلنے والے غیرملکیوں کو پاکستان میں بسانا انتہائی خطرناک اقدام ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ افغانستان سے نکلنے والے نیٹو فورسز اور غیرملکیوں کو پاکستان کے مختلف شہروں میں بسانا کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک اور نقصان دہ اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پشاور میں یوم تاسیس کے …

Read More »

بیروزگاری اور مہنگائی حکومت کی اضافی کارکردگی میں شامل ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

ملتان (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملکی معیشت اور عوام کا بیڑہ غرق کردیا ہے جبکہ بے روزگاری اور مہنگائی حکومت کی اضافہ کارکردگی میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

ہم عدالت، سیاست، تعلیم سمیت ہر شعبے میں قرآن و سنت کا نظام چاہتے ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم عدالت، سیاست، تعلیم سمیت ہر شعبے میں قرآن و سنت کا نظام چاہتے ہیں۔ جس کے لئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ میں جماعت اسلامی کے یوم تاسیس کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر …

Read More »

ایران عالم اسلام کے اتحاد کیلئے مرکزی کردار اور پوری امت کی ترجمانی کرے گا۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم توقع رکھتے ہیں کہ ایران عالم اسلام کے اتحاد کے لئے مرکزی کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ پوری امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سیدمحمد علی حسینی نے سراج الحق …

Read More »