لاہور (پاک صحافت) غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے بعد جماعت اسلامی نے کل ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کی جنگ بندی کے بعد 17 جنوری (بروز جمعہ) …
Read More »امریکا لاس اینجلس کی آگ سے غزہ کی قیامت کا احساس کرے۔ لیاقت بلوچ
لاہور (پاک صحافت) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکا لاس اینجلس کی آگ کی تپش دیکھے اور غزہ کی قیامت کا احساس کرے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترسیلات زر میں اضافے کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں …
Read More »محسن نقوی کی امیر جماعت اسلامی سے منصورہ میں ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو
لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹرز منصورہ آمد ہوئی، محسن نقوی سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملک میں امن و امان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، …
Read More »اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، لیاقت بلوچ
(پاک صحافت) جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کے نقصان پر شور کرنے کے بجائے سیاسی حل تلاش کرے۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »ہمارا یقین ہے ہم فلسطین کیلئے سب کچھ کرسکتے ہیں۔ سراج الحق
پشاور (پاک صحافت) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارا یقین ہے ہم فلسطین کے لیے سب کچھ کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں وحدت امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ افغانستان سے سپرپاور کو بھگا دیا گیا، میراث میں …
Read More »اسلامی ممالک کے حکمراں غزہ و لبنان میں اسرائیلی مظالم پر خاموش ہیں، لیاقت بلوچ
لاہور (پاک صحافت) نائب امیرِ جماعتِ اسلامی و سیکریٹری جنرل ملی یک جہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک کے حکمراں غزہ و لبنان میں اسرائیلی مظالم پر خاموش ہیں۔ لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں نائب امیرِ جماعتِ اسلامی و سیکریٹری جنرل ملی یک …
Read More »پاکستانی شخصیات: یحییٰ سنوار کی شہادت اسرائیل اور اس کے حامیوں کی یقینی شکست کی علامت ہے
پاک صحافت حماس کے سیاسی بیورو کے مرحوم سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد پاکستان کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے صیہونی قبضے سے بیت المقدس کی آزادی کے لیے مزاحمت کے جذبے کے احیاء پر زور دیتے ہوئے کہا: صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کو معلوم ہونا …
Read More »ایس سی او کانفرنس؛ پی ٹی آئی احتجاج کی کال مؤخر کرے۔ لیاقت بلوچ
اسلام آباد (پاک صحافت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایس سی او کانفرنس حکومت یا پارٹی نہیں پوری قوم کیلئے باعث اعزاز ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کی کال موخر کرے، حکومت …
Read More »دو ریاستی حل اور 1967 کی پوزیشن کی بات نہیں ہونی چاہیے۔ حافظ نعیم الرحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ دو ریاستی حل اور 1967 کی پوزیشن کی بات نہیں ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو …
Read More »مسلم افواج اسرائیل کے خلاف راست اقدام کا اعلان کریں۔ حافظ نعیم الرحمان
کراچی (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ مسلم افواج اسرائیل کے خلاف راست اقدام کا اعلان کریں۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کا ایک سال مکمل ہونے اہل غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی کے لیے جماعت اسلامی کی جانب …
Read More »