Tag Archives: بلوچستان

دہشتگردوں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز

چمن (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے چمن میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چمن کی مخلص کالونی میں پیش آیا جہاں ملزمان نے لیویز اہلکارکو ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …

Read More »

عالمی ادارے پاکستان کو اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے پاکستان کو اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے …

Read More »

بیرونی قوتوں کے وفاداروں کے چنگل سے پاکستان کو نکالنا ہے۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم نے بیرونی قوتوں کے وفاداروں کے چنگل سے پاکستان کو نکالنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سراوان ہاؤس میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم پاکستان کے آئین اور قانون کے …

Read More »

نواب اسلم رئیسانی کا جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان

اسلم رئیسانی

کوئٹہ (پاک صحافت) سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے ساتھیوں کے ہمراہ جے یو آئی ف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سراوان ہاؤس میں جے یو آئی میں شمولیت کے حوالے سے تقریب ہوئی، جس میں مولانا فضل الرحمان اور دیگر سینئر رہنما شریک ہوئے۔ تقریب میں …

Read More »

عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ ہوئی۔ عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک پر عمران خان کو مسلط کرنے کی …

Read More »

اعظم سواتی کی کوئٹہ منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ کا تحریری حکم نامہ جاری

اعظم سواتی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی کوئٹہ منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ اور اداروں کے خلاف تقاریر پر بلوچستان میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و …

Read More »

کوئٹہ میں دھماکہ، خاتون سمیت 30 افراد جاں بحق و زخمی

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں تیس افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں پولیس اہلکار، خاتون اور ایک بچہ شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کچلاک بائی پاس پر پولیس ٹرک کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں نو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں کالعدم بی ایل اے (ایچ) کے …

Read More »

پاک فوج سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کوششیں جاری رکھے گی۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاک فوج سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کوششیں جاری رکھے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے علاقے لسبیلہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لال …

Read More »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث تین ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس آج سے بحال

ریلوے

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث تین ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس آج سے بحال کر دی جائے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث ریلوے ٹریک تباہ ہونے کی وجہ سے اندورن ملک …

Read More »