Tag Archives: بالی وڈ

پرویز مشرف سے مبینہ ملاقات کے بعد سنجے دت دہشتگرد قرر

سنجے دت

کراچی (پاک صحافت)  سابق صدر مملکت جنر ل پرویز مشرف سے ملاقات کے بعد بالی وڈ اداکار کو بھارتی  عوام کی جانب سے دہشتگرد قرار دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ بالی ووڈ اداکار سنجے دت اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی مبینہ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا …

Read More »

اداکارہ کنگنا بڑی مشکل میں پھنس گئیں

کنگنا

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔ خیال رہے کہ سیشن عدالت نے اداکارہ کنگنا کی دو درخواستیں مسترد کی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف شاعر جاوید اختر کی جانب سے دائر کیے گئے کیس میں عدالت نے …

Read More »

تنقید کرنے والے صارفین سے کوئی فرق نہیں پڑتا، سنی لیونی

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی کا کہنا ہے کہ ان پر تنقید کرنے والے صارفین سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ وہ ان کی زندگی کا حصہ نہیں ہیں۔۔ ان کا کہنا ہے کہ  اگر کوئی سوشل میڈیا پر کسی پر تنقید کرتا ہے تو …

Read More »

اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی بالآخر فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ کی تعریف کردی

کنگنا

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ  اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی بالآخر ریلیز کے بعد فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ کی تعریف کردی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ چھوٹے چھوٹے اقدامات اس انڈسٹری کے لیے بہت ضروری ہیں جوکہ وینٹیلیٹر پر ہے۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے کنگنا رناوت نے …

Read More »

مادھوری ڈکشٹ کی ماضی کا دلچسپ واقعہ

مادھوری ڈکشٹ

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئین اور سینئر اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنے ایک انٹرویو میں ماضی کے دلچسپ واقعہ سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اپنا کمرہ صاف نہ کرنے پر والدہ سے ڈانٹ پڑتی تھی۔معروف اداکارہ نے انٹرویو میں بتایا کہ فلم اسٹار بننے …

Read More »

شاہ رخ خان کو ایکشن میں دیکھ کر مداح جذبات پر قابو پا نہ سکے

شاہ رخ خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے مقبول ترین اداکار شاہ رخ خان کو ایکشن میں دیکھ کر ان کے مداح اپنے جذبات کو قابو میں نہ رکھ سکے۔ خیال رہے کہ اپنی فلم پٹھان سے قبل ہی شاہ رخ خان نے فلم کا روپ سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ تاہم …

Read More »

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی پریشانی میں اضافہ

شاہ رخ خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان  کی پریشانی میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، رپورٹ کے مطابق ی فلم ’رئیس‘ کی پروموشن کے دوران ایک شخص کی ہلاکت کا معاملہ عدالت نے ایک بار پر ملتوی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق سال 2017 میں ریلیز …

Read More »

ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے لوگوں کو اندازہ ہورہا ہے کہ آج کل خواتین دنیا کے ہر شعبے میں کام کرسکتی ہیں، مادھوری ڈکشٹ

مادھوری ڈکشٹ

ممبئی (پاک صحافت)  بالی وڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے لوگوں کو اندازہ ہورہا ہے کہ آج کل خواتین دنیا کے ہر شعبے میں کام کرسکتی ہیں۔ مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ فلموں میں خواتین کو  صرف مظلوم بنا کر …

Read More »

راکھی ساونت نے اپنے مبینہ شوہر رتیش سے علیحدگی کی تصدیق کردی

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے مبینہ شوہر رتیش سے علیحدگی کی تصدیق کر دی۔ راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ “ہم نے اپنے اختلافات کو دور کرنے کی کوشش کی اور چیزوں کو کم کرنے کی کوشش کی لیکن مجھے لگتا …

Read More »

اداکارہ ریا چکرورتی کی 2 سال بعد ایک بار پھر بالی وڈ میں واپسی

ریا چکرورتی

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی  2 سال بعد ایک بار پھر بالی وڈ میں واپس آگئیں۔  یاد رہے کہ اداکارہ آخری بار فلم چہرے میں 2021ء میں دکھائی دیں جس کی شوٹنگ 2019-20 میں ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی کی 2 سال کے …

Read More »