Tag Archives: بالی وڈ

بالی وڈ کے تینوں خان ایک ساتھ فلم کرنے کو تیار

(پاک صحافت) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ، سلمان اور شاہ رخ خان فلم میں ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں مگر اس حوالے سے مناسب اسکرپٹ کا انتظار ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شریک عامر خان نے …

Read More »

بھارتی فلم ’پشپا 2‘ نے ریلیز سے قبل شاہ رخ کی ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ ڈالا

(پاک صحافت) بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ریکارڈ توڑ دیے۔ الو ارجن اور رشمیکا کی فلم ’پشپا 2‘ 5 دسمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی تاہم اس فلم نے ریلیز سے قبل ہی …

Read More »

بالی وڈ کو خیرباد کہہ کر گھر جانے کا فیصلہ کرلیا تھا، شاہ رخ خان کا انکشاف

(پاک صحافت) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے کیرئیر میں ایک ایسا وقت بھی تھا جب وہ بالی وڈ کو مکمل طور پر خیرباد کہنے کا فیصلہ کرچکے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں حال ہی میں منعقدہ تیسری گلوبل فریٹ …

Read More »

فلموں کی ناکامی پر باتھ روم میں بیٹھ کر روتا ہوں، شاہ رخ خان کا اعتراف

شاہ رخ خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ فلموں کی ناکامی پر باتھ روم میں بیٹھ کر روئے ہیں۔ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز دبئی میں ’گلوبل فریٹ سمٹ‘ میں شرکت کی جہاں انہوں نے زندگی میں آنے والی ناکامیوں کا سامنا کرنے …

Read More »

انہوں نے بھول بھلیاں 3 سے ٹکر لے کر غلطی کردی، عامر خان

(پاک صحافت) انیس بزمی کی بھول بھلیاں 3 اور روہت شیٹی کی سنگھم اگین اس دیوالی پر ایک ساتھ ریلیز کی گئیں۔ جن میں بالترتیب کارتک آریان اور اجے دیوگن نے مرکزی کردار نبھایا۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تین ہفتوں بعد کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے …

Read More »

اہلخانہ کو فلموں سے ریٹائرمنٹ کا بتایا تو سابقہ اہلیہ روپڑیں، عامر خان کا انکشاف

عامر خان

(پاک صحافت) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان 3 دہائیوں تک بالی وڈ پر راج کرنے کے بعد چند سال قبل فلموں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے تھے لیکن جلدہی فلم ’ستارے زمین پر ‘کے ساتھ ایک بار پھر دھماکے دار انٹری مارنے کو تیار ہیں۔ حال ہی میں …

Read More »

شاہ رخ اپنی تینوں اولادوں میں کس کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں؟

(پاک صحافت) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز اپنی 59 ویں سالگرہ منائی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس موقع پر کنگ خان نے جہاں ایک کیک اپنی فیملی کے ساتھ کاٹا وہیں دوسرا کیک مداحوں کے ساتھ کاٹ کر انھیں بھی اس خوبصورت لمحے میں …

Read More »

سلمان خان کو پھر قتل کی دھمکی، 2 کروڑ تاوان دینے کا مطالبہ

(پاک صحافت) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو نامعلوم شخص نے 2 کروڑ بھارتی تاوان نہ دینے کی صورت قتل کردینے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے ماردینے کی دھمکی موصول ہوئی ہے اور دھمکی دینے والے نامعلوم …

Read More »

بھول بھلیاں 3 میں چھوٹا پنڈت کا کردار ذرا مختلف ہوگا، راجپال یادیو

راجپال

(پاک صحافت) اپنے پُرامزاح انداز میں کردار کی ادائیگی کےلیے مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کا کہنا ہے کہ فلم بھول بھلیاں 3 میں انکا معروف کردار چھوٹا پنڈت ذرا مختلف انداز لیے ہوئے ہوگا۔ یاد رہے کہ وہ اس سے قبل بھول بھلیاں سیریز کی دو فلموں میں …

Read More »

اسٹارڈم صرف امیتابھ، شاہ رخ، سلمان میں ہے، باقی سب بناوٹی ہے، ارشد وارثی

(پاک صحافت) نامور بھارتی اداکار ارشد وارثی نے کہا ہے کہ اسٹارڈم صرف امیتابھ، شاہ رخ اور سلمان میں ہے، اسٹارڈم اب قدرتی نہیں رہا، باقی سب بناوٹی ہوگیا ہے۔ اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران ارشد وارثی نے بالی ووڈ میں اسٹارڈم پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اسٹارڈم …

Read More »