Tag Archives: اہلکار

پولیس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے 7 مزید ملزمان گرفتار

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پولیس پر حملے کے معاملے پر پولیس نے پی ٹی آئی کے 7 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ شالیمار پولیس نے اشتعال انگیزی میں ملوث 7 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان میں …

Read More »

پنجاب پولیس کا اہلکاروں کو زمان پارک کا راستہ اختیار نہ کرنے کی ہدایت

پولیس

لاہور (پاک صحافت) پنجاب پولیس کے حکام نے اہلکاروں کے لیے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغل پورہ، لال پل، دھرم پورہ جانے والا اسٹاف زمان پارک کا راستہ اختیار نہ کریں۔ حکام نے کہا کہ ڈیوٹی پوائنٹس پر جانے یا واپس آنے والے اہلکار روٹ تبدیل کر …

Read More »

یہ تصویر لاہور کی نہیں بلکہ افغانستان کی ہے، پی ٹی آئی کا جھوٹ بے نقاب

تصویر فیک

لاہور (پاک صحافت) سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس کے بارے میں تاثر دیا جا رہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار پی ٹی آئی کی ایک خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے تاہم یہ درست نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر صارف نوشی …

Read More »

لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

پولیو فنڈ

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکارشہید جبکہ 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ تھانہ صدر …

Read More »

بنوں میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار شہید

ایف سی

بنوں (پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔  دہشتگردوں  کے حملے کے نتیجے میں ایف سی کا ایک اہلکارشہید ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بکا خیل کے علاقے میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت …

Read More »

یورپی یونین نے یوکرین کے لیے فوجی امداد کے لیے 2 ارب یورو مختص کیے ہیں

یورپ

پاک صحافت یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع نے اسٹاک ہوم میں اپنے غیر رسمی اجلاس میں یوکرین کو مختلف قسم کے گولہ بارود کی تیاری اور ترسیل کے لیے 2 بلین یورو مختص کرنے کی منظوری دی۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کے خارجہ …

Read More »

زمان پارک کے اطراف میں 1200 خصوصی پولیس اہلکار اور واٹر کینن تیار

پولیس

لاہور (پاک صحافت) عمران خان کی لاہور میں رہائش گاہ کے اطراف پولیس جمع ہونا شروع ہو گئی، 1200 اہلکاروں کو تیاری کا حکم دیا گیا ہے جن میں اینٹی رائٹ فورس بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس عمران خان کی گرفتاری میں اسلام آباد پولیس سے تعاون …

Read More »

کراچی پولیس آفس حملے کا زخمی شہید، شہداء کی تعداد 5 ہوگئی

پولیس

کراچی (پاک صحافت) کراچی پولیس آفس حملے میں زخمی پولیس اہلکار اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا ہے۔ جس کے بعد شہداء کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس آفس حملے میں زخمی پولیس اہلکار اسپتال میں دوران علاج جام شہادت نوش کرگیا ہے۔ دوروز قبل …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے کراچی پولیس آفس پر حملے کا نوٹس لے لیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے دفتر پر حملے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ مجھے …

Read More »

کراچی پولیس آفس پر حملے میں 4 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

پولیس

کراچی (پاک صحافت) کراچی پولیس آفس پر ہونے والے حملے میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید جبکہ 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 دہشتگرد ہلاک اور دو …

Read More »