Tag Archives: اہلکار

عمران خان کو لگنے والی گولیوں کے متعلق متضاد بیانات

عمران خان زخمی

لاہور (پاک صحافت) عمران خان کو فائرنگ میں لگنے والی گولیوں کے متعلق ریسکیو اہلکار اور اسپتال عملے کی جانب سے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حملے کے بعد عمران خان کو ریسکیو کرنے والے اہلکار نے کہا کہ عمران خان کی دائیں ٹانگ میں گھٹنے کے پاس …

Read More »

سندھ پولیس کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کی بے مثال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے سندھ کے علاقے گھوٹکی میں ڈاکوؤں کی طرف سے پولیس کیمپ پر حملے …

Read More »

پاک فوج کی سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے جوان سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں سیلاب …

Read More »

پولیس کے جوان اس دھرتی پر رہنے والوں کے محافظ ہیں، قوم کو ان پر فخر ہے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہپولیس کے جوان اس دھرتی پر رہنے والوں کے محافظ ہیں، قوم کو ان پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کے سپاہی اور افسران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ …

Read More »

صیہونی حکومت کو سب سے بڑا خطرہ فلسطینی نہیں بلکہ خود اسرائیل ہیے: موساد

موساد

تل ابیب {پاک صحافت} موساد کے سابق سربراہ “تامیر یاردو” کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پاس 1967 کے بعد سے کوئی واضح حکمت عملی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل خود صیہونی حکومت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ موساد کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

ہم نے انتشار اور تقسیم کی سازش کو روکنا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے انتشار اور تقسیم کی سازش کو روکنا ہے اور پاکستان کو پرامن اور خوشحال ملک بنانا ہے۔ وزیراعظم شہباذ شریف نے کہا کہ آئین و قانون کے راستے پرچلیں گے تو ہی ملک آگے بڑھے گا۔ …

Read More »

ملک میں خانہ جنگی، افراتفری، فساد اور انتشار کو قانون کے راستے سے روکیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں خانہ جنگی، افراتفری، فساد اور انتشار کو قانون کے راستے سے روکیں گے، کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ملک میں خانہ جنگی کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بے …

Read More »

حکومت کیجانب سے عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے ہدایات جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی کے لئے واضح اور اہم احکامات جاری کردئے ہیں، درجنوں اہلکاروں کو عمران خان اور بنی گالہ کی سیکیورٹی پر معمور کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے جانے والے بیان میں کہا …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کی نادرا اہلکار پر تشدد کی ویڈیو وائرل

پی ٹی آئی

سیالکوٹ (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے سے نادرا آفس کے اہلکار کے ساتھ بدتمیزی اور ان پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح عام ملازم پر تشدد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے …

Read More »

امریکہ یوکرین میں اپنا سفارت خانہ خالی کرنے کی تیاری کر رہا ہے

سفارت خانہ

واشنگٹن {پاک صحافت} مغربی انٹیلی جنس حکام نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کا امکان بڑھتا جا رہا ہے۔ ادھر امریکہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں اپنا سفارت خانہ خالی کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق امریکی حکام نے کہا کہ …

Read More »