Tag Archives: افغانستان

پیوٹن: فلسطین، عراق، افغانستان اور یوکرین کے تمام مسائل کا ذمہ دار امریکہ ہے

پوٹن

پاک صحافت روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی دنیا میں عدم استحکام کا سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے ہیں اور اس بات پر زور دیا کہ فلسطین، عراق، افغانستان اور یوکرین کے تمام مسائل کا ذمہ دار امریکہ ہے۔ اسپوتنک کے …

Read More »

بیجنگ: امریکا جنگ کا عادی ہے

جنگ

پاک صحافت چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان وو کیان نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ نے اپنی تاریخ میں صرف 16 سال بغیر تنازعہ کے گزارے ہیں اور کہا: امریکہ جنگ کا عادی ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق،ایف ٹی این این نیوز …

Read More »

ابتک کتنے غیر قانونی مقیم افغان بابِ دوستی سے واپس گئے؟

افغان

(پاک صحافت) غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں بابِ دوستی کے راستے انخلاء جاری ہے۔ لیویز حکام کے مطابق یکم اکتوبر سے 27 ہزار 4 سو سے زائد افغان شہری بابِ دوستی کے ذریعے واپس جا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیویز حکام کا …

Read More »

غیرقانونی افغان باشندوں کی واپسی کا عمل جاری

افغان باشندے

طورخم (پاک صحافت) حکومتی احکامات کے پیش نظر طورخم اور چمن بارڈر سے روزانہ ہزاروں افغان باشندے اپنے وطن واپس جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 27 اکتوبر کو 5 ہزار 46 افغان باشندے اپنے ملک گئےجن میں 1241 مرد، 1052 خواتین اور 2753 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی کے …

Read More »

اب تک کتنے افغان شہری وطن واپس جا چکے؟

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، 27 اکتوبر کو 5046 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واپس جانے والے افغانیوں میں 1241 مرد، 1002 خواتین اور 2753 بچے شامل تھے، افغانستان روانگی کے لیے 153 گاڑیوں میں 310 …

Read More »

افغان مہاجرین کا اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) افغان مہاجرین کا بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ خیال رہے کہ اب تک ہزاروں کی تعداد افغان مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز (24 اکتوبر کو) 3 ہزار 185 افغان باشندے واپس اپنے …

Read More »

پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے وابستہ ہے۔ وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے وابستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صحافیوں کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا کہ ذرائع ابلاغ کی ذمہ داری …

Read More »

ہم پاکستان سے پولیو کا خاتمہ چاہتے ہیں، وفاقی وزیر صحت

ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان سے پولیو کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات پولیو واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پولیو واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

باب دوستی پر پاکستانی اور افغان شہریوں کی پیدل آمد و رفت بحال

پاک افغان بارڈر

پشاور (پاک صحافت) باب دوستی پر پاکستانی اور افغان شہریوں کی پیدل آمد و رفت تین دن معطل رہنے کے بعد  آج بحال ہو گئی۔ لیویز حکّام کے مطابق چمن انتظامیہ، آل پارٹیز اور ٹریڈ یونینز کے مابین اجلاس کے بعد افغان حکّام سے رابطے ہوئے اور باب دوستی پر …

Read More »

یکم اکتوبر سے ابتک 6 ہزارسے زائد افغان شہریوں کی وطن واپس

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کا بڑے پیمانے پر بابِ دوستی سے انخلاء جاری ہے۔ کنٹرول روم کے مطابق یکم اکتوبر سے اب تک 6 ہزارسے زائد افغان شہری وطن واپس جا چکے ہیں۔ مختلف شہروں سے فارن ایکٹ میں گرفتار 5 سو  سے …

Read More »