Tag Archives: اسٹیٹ بینک

پاکستان نے بڑا قرضہ ادا کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک نے کامیابی کے ساتھ یورو بانڈ کے واجب الادا ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 12 اپریل 2024 کو ایک ارب ڈالر کے انٹرنیشنل بانڈز کی ادائیگی …

Read More »

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایک ہفتے کے دورے پر واشنگٹن روانہ

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایک ہفتے کے دورے پر واشنگٹن روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارے کے وفد کا اس ماہ کے آخر تک پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ہفتے کے دور امریکا کے دوران وزیر خزانہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیو سے …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے سلسلے میں 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول …

Read More »

اسٹیٹ بینک مرزا فیملی کے قرضے معاف کرانے کی کوشش کررہا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک مرزا فیملی کے قرضے معاف کرانے کی کوشش کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ فہمیدہ مرزا نے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثے ڈکلیئر نہیں …

Read More »

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 2 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، 8 دسمبر تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی …

Read More »

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ہے اور اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے …

Read More »

سعودی عرب نے پاکستان کیساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

سعودی عرب پاکستان

کراچی (پاک صحافت) سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے ڈپازٹ میں توسیع دی، سعودی عرب کی طرف سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات، پاکستان پہلے جائزے کی کامیابی سے تکمیل کیلئے پرامید

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے مشن کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج سے پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے جو 15 نومبر تک جاری رہیں گے جس میں پاکستان کی جانب …

Read More »

ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی کیخلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسٹیٹ بینکنگ سرکل نے حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔  ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جمشید ٹاؤن سے غیرقانونی کرنسی ایکسچینج چلانے والے 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ سے زائد کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 12.57 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس 7.50 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں۔ …

Read More »