Tag Archives: اسٹیٹ بینک

وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید ال نہیان سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید ال نہیا سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا،  اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک میں1 ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر متحدہ عرب امارات کے صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ …

Read More »

موجودہ حکومت کی مینجمنٹ کیوجہ سے ملک نے ڈیفالٹ نہیں کیا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت کی مینجمنٹ کی وجہ سے ملک ڈیفالٹ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ 2 ارب 56 کروڑ ڈالر رہا ہے اور حکومتی کاوشوں سے …

Read More »

گزشتہ روز  پاکستان کے ذخائر میں 600 ملین ڈالرکا اضافہ ہوا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ روز  پاکستان کے ذخائر میں 600 ملین ڈالرکا اضافہ ہوا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ  دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 9.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے میں 9.3 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 7 جولائی تک 9 ارب …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 1.2 ارب ڈالرز منتقل کر دیے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 1 اعشاریہ 2 ارب (1 ارب 20 کروڑ) ڈالرز منتقل کر دیے ہیں۔ وزیر خزانہ کے مطابق گزشتہ 4 روز میں پاکستان کے زرِ مبادلہ کے …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یو اے ای نے سٹیٹ بینک …

Read More »

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کر دیے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلا م آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے خوشخبری سنائی ہے کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کر دیے ہیں۔ یہ بات وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدے کا اثر ہر گزرتے دن بہتری کی صورت میں نظر آئے گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک

جمیل احمد

کراچی (پاک صحافت) گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کا اثر ہر گزرتے دن بہتری کی صورت میں نظر آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تقریب سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو کئی بار چیلنجز …

Read More »

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 23 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بڑھے۔ مرکزی …

Read More »

پاکستان کو آئندہ 3 سے 4 روز میں ایک ارب ڈالر کی قسط موصول ہونے کا امکان

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ (اظہار آمادگی کا خط) کی کاپی بھجوادی جس کے بعد آئندہ 3 سے 4 روز میں ایک ارب ڈالر کی قسط موصول ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیٹر آف انٹینٹ کی کاپی وزیر خزانہ، گورنر اسٹیٹ …

Read More »