Tag Archives: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کو پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اخراجات کا اختیار نہیں، عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اخراجات کا اختیار نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قومی اسمبلی نے منظوری دی تو فنڈز جاری ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں …

Read More »

پنجاب انتخابات، حکومت کا فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات کے فنڈز کے لیے آج ہی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد آج …

Read More »

سپریم کورٹ کا براہ راست اسٹیٹ بینک کو فنڈز جاری کرنے کا حکم اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما  اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا براہ راست اسٹیٹ بینک کو فنڈز جاری کرنے کا حکم اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ  اور  ن لیگ کے رہنما مفتاح …

Read More »

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہفتہ وار رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ 2 کروڑ ڈالر …

Read More »

آئی ایم ایف کیجانب سے پاکستان کے فیصلوں پر اطمینان کا اظہار

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے کیے گئے فیصلوں پر اطمینان کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کے حکام کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہیں، پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مثبت سمت میں …

Read More »

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول

ڈالرز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ ذخائر 4 ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق 70 کروڑ ڈالرز کی رقم چائنا ڈویلپمنٹ …

Read More »

عمران خان نے نئے پاکستان کے نام پر ملک کو کباڑ بنادیا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

ملتان (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نئے پاکستان کے نام پر ملک کو کباڑ بنادیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

کے پی ٹی اور پورٹ قاسم پر پھنسے کنٹینرز کے تمام چارجز معاف کردیئے گئے ہیں، فیصل سبزواری

فیصل سبزواری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کے پی ٹی اور پورٹ قاسم پر پھنسے کنٹینرز کے تمام چارجز معاف کردیئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شپنگ لائنز کا کاروبار جاری رہے گا، ہم نے بزنس کمیونٹی کوآگاہ کردیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رقوم کی وصولی بذریعہ بینک اکاونٹس ہوگی۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رقوم کی وصولی بذریعہ بینک اکاونٹس ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ، چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی …

Read More »

اگلے ہفتےسے ملک میں ڈالرز آنا شروع ہو جائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

جمیل احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ہفتےسے ملک میں ڈالرز آنا شروع ہو جائیں گے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ خوشخبری ایف پی سی سی آئی میں خطاب کے دوران سنائی۔ تفصیلات کے مطابق ایف پی سی سی آئی …

Read More »