Tag Archives: اسمبلی

ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی پی ٹی آئی کی سیاسی تدفین کاپیغام ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی پی ٹی آئی کی سیاسی تدفین کاپیغام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بڑی سیاسی جماعت کے دعویدار کے پی کے کی مشینری …

Read More »

ضمنی انتخابات: غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری، ن لیگ کو برتری

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوچکا ہے، جس کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک موصول غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ ایک …

Read More »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات، کوڈ آف کنڈکٹ جاری

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے کوڈ اف کنڈکٹ جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کو پولنگ اسٹیشنز کے باہر تعیینات کیا جائے گا، سیکیورٹی اہلکار ڈی آر او، …

Read More »

مالویناس جزائر پر قبضہ ختم ہونا چاہیے، جس سے اہم آبنائے پر برطانیہ کا سامراجی کنٹرول دوبارہ شروع ہونے کا خطرہ ہے

پرچم

پاک صحافت جب تک سامراجی قبضے کی کہانی ختم نہیں ہو جاتی دنیا سکون کا سانس نہیں لے گی۔ اس تناظر میں ضروری ہے کہ دنیا کے ممالک مالویناس، جنوبی جارجیا اور جنوبی سینڈوچ جزائر اور ان کے اردگرد کے سمندری علاقوں کو ارجنٹائن کا اٹوٹ انگ سمجھتے ہوئے اس …

Read More »

بلوچستان اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد پیش

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور حمایت کی قرارداد پیش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق رکن اسمبلی زابد علی ریکی نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 7 اکتوبر 2023 سے فلسطین کے معصوم عوام پر ظالم فوج فضائی، سمندری اور زمینی حملے کر رہی ہے، …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں 600 ارب سے زائد مالیت کا ضمنی بجٹ منظور

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی نے 600 ارب روپے سے زائد مالیت کا ضمنی بجٹ منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ کی جانب سے بجٹ منظور ہونے پر اسمبلی ملازمین کے لیے خوش خبری کا اعلان کیا گیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ اسمبلی کے ملازمین کو ایک …

Read More »

جھوٹے سائفر سے سیاست، معیشت اور ریاست کو خراب کیا گیا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ جھوٹے سائفر سے سیاست، معیشت اور ریاست کو خراب کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ڈونلڈ لو کے سائفر بارے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ لو کا بانی پی ٹی …

Read More »

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے، قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 12 نشستوں …

Read More »

آصف علی زرداری صدرِ پاکستان منتخب

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری بھاری اکثریت کے ساتھ دوسری مرتبہ پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب ہوچکے ہیں، صدارتی انتخاب میں انہوں نے اپنے متوقع ووٹوں سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔ …

Read More »

اتحادی جماعتوں کا ایجنڈا ملک کو بحران سے نکالنا ہے۔ مریم نواز

بلاول بھٹو مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کا ایجنڈا ملک کو بحران سے نکالنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم الیکشن میں مدمقابل تھے، جمہوریت میں مقابلہ …

Read More »