لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو دوبارہ لانے کے لیے سہولت کاری ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیا قوم کی یہ خواہش نہیں ہے کہ تمام ادارے ایک پیج پر ہوں؟ پارلیمنٹ کی …
Read More »تحریک انصاف کی ڈیمانڈ کا کوئی سرپاؤں نہیں ہوتا، نواز شریف
لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ڈیمانڈ کا کوئی سرپاؤں نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ عمرے کے موقع پر پاکستان کی سلامتی کیلئے دعائیں کیں، اللہ تعالیٰ پاکستان پر رحم کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں …
Read More »14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے، اسپیکر قومی اسمبلی کا دو ٹوک موقف
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے دوٹوک موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سارے مل کر بھی چاہیں تو بھی 14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے۔ خیال رہے کہ انہوں نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ بیان دیا۔ تفصیلات کے …
Read More »ملک میں آئینی نہیں سیاسی تنازع ہے، احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت آئینی تنازع نہیں، سیاسی تنازع ہے، یہ تنازع اس لیے پیدا ہوا، کیوں کہ عمران خان نے اپنی دو صوبائی اسمبلیاں …
Read More »الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے، اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے۔ چاروں صوبوں میں نگران حکومت ہونی چاہیے۔ پاکستان اس وقت ایک بدترین معاشی بحران …
Read More »طالبان ترجمان: افغانستان کے نئے آئین کی تیاری کا عمل جاری ہے
پاک صحافت طالبان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت حکومت شرعی قوانین کی بنیاد پر چل رہی ہے اور ملک کے آئین کی تیاری جاری ہے۔ پاک صحافت کی طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا: “قانون کا مسئلہ بھی اہم ہے، …
Read More »عدلیہ کا کام آئین بنانا نہیں بلکہ صرف تشریح کرنا ہے، ملک احمد خان
(پاک صحافت) وفاقی وزیر ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کا کام آئیں بنانا نہیں ہے، بلکہ عدلیہ صرف اس کی تشریح کرسکتی ہے۔
Read More »پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد (پا ک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، پاکستان توڑنے کا زہریلا بیج جسٹس منیر نے بویا جو پروان چڑھا اور دسمبر 1971 میں ملک دو ٹکڑے ہوگیا۔ اگر آپ کو تاریخ …
Read More »عسکری قیادت کا عوام کے تعاون سے اپنی آئینی ذمے داریاں نبھانے کا عزم
راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ عسکری قیادت نے عوام کےتعاون سے اپنی آئینی ذمےداریاں نبھانے کا عزم اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عسکری قیادت درپیش چیلنجز سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور مسلح …
Read More »آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور، 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان میں پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ قرارداد میں 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا گیا …
Read More »