Tag Archives: ہندو

ہولی رنگوں کا تہوار ہے جس میں خوشی اور امن کا پیغام ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہولی رنگوں کا تہوار ہے جس میں خوشی اور امن کا پیغام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کےحقوق …

Read More »

پیپلزپارٹی مساوات، انصاف اور اجتماعیت پر یقین رکھتی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی مساوات، انصاف اور اجتماعیت پر یقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہولی کے تہوار پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ رنگوں کا تہوار ہولی برائی پر اچھائی کی فتح …

Read More »

پاکستان کی بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت

بابری مسجد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کا انتہا پسند مجرموں کو بری کرنا قابل مذمت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بابری مسجد شہید کرکے …

Read More »

بھارت میں مظالم سے تنگ مسلمان باپ بیٹا پاکستان پہنچ گئے، پناہ کی درخواست

مسلمان باپ بیٹا

کراچی (پاک صحافت) بھارت میں مظالم سے تنگ آکر مسلمان باپ بیٹا بھاگ نکلے اور پاکستان میں پناہ کی درخواست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی مظالم کا شکار مسلمان باپ بیٹا پناہ کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ 70 سالہ محمد حسنین اور 31 سالہ اسحاق امیر کا …

Read More »

انتظامیہ ہندو طلبہ کو ہولی منانے سے روکنے کی تحقیقات کرے۔ اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی انتظامیہ ہندو طلبہ کو ہولی منانے سے روکنے کی تحقیقات کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے جامعہ کراچی میں مذہبی تنظیم کی جانب سے ہندو طلبہ کو ہولی منانے سے روکنے کی خبر کا نوٹس لیتے …

Read More »

رواداری اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم رواداری اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دیوالی پر پیغام جاری کرتے ہوئے ہندو برادری کو روشنیوں کے تہوار دیوالی …

Read More »

ہمیں لڑائی جھگڑے ختم کرکے امن کو آگے بڑھانے چاہیے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

کرتارپور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں لڑائی جھگڑے ختم کرکے امن کو آگے بڑھانے چاہیے، تمام اقلیتوں کی حفاظت کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کرتارپور میں سکھ یاتریوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں اسلامی اسکالرز کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز کی جانب سے اسلامی اسکالرز کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مولانا عبدالرشید داؤدی، مولانا …

Read More »

کیا 2024 میں ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے ساتھ نیا آئین آئے گا؟ مسلمانوں، مساجد اور اسلامی مقامات پر حملے محض اتفاق ہے یا تجربہ؟

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں سینٹرل وسٹا پراجیکٹ کے تحت پارلیمنٹ کی نئی عمارت اور ایک نئے رہائشی کمپلیکس کی تعمیر آہستہ آہستہ اپنے آخری مراحل کی طرف بڑھ رہی ہے۔ دوسری طرف مندروں، مساجد، مسلمانوں اور یکساں سول کوڈ کے نفاذ کو لے کر ہر روز بحث تیز …

Read More »

کیا اسلامو فوبیا کے معاملے میں بھارت کا ریکارڈ بھی خراب ہو رہا ہے؟ نئی دہلی کو اقوام متحدہ کی قرارداد پر تشویش ہے

اسلاموفوبیا

پاک صحافت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے منگل کو فیصلہ کیا ہے کہ اب سے 15 مارچ کو ’اینٹی اسلامو فوبیا ڈے‘ کے طور پر منایا جائے گا۔ ہندوستان نے اس پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک خاص مذہب کے بارے میں خوف …

Read More »