مراد علی شاہ

ہولی رنگوں کا تہوار ہے جس میں خوشی اور امن کا پیغام ہے۔ وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہولی رنگوں کا تہوار ہے جس میں خوشی اور امن کا پیغام ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کےحقوق کے تحفظ کی بات کی، ملک بھر میں اقلیتوں کو اپنی رسومات ادا کرنے کی مکمل آزادی ہے۔

وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے یہ بھی کہا ہے کہ صوبے بھر میں تمام ہندو ملازمین کو تنخواہ، پنشن سمیت تمام الاؤنس ہولی سے قبل جاری کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

وزیرِ اعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی عرب میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے