آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول،  آج مقامی گروپ پرفارم کریگا

کراچی (پاک صحافت) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 18 واں روز ہے۔ جس میں آج مقامی گروپ پرفارم کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج مقامی گروپ کی جانب سے اردو تھیٹر ڈرامہ رات 8 بجے پیش کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ قدرت اللہ شہاب کے ڈرامے ’چندراوتی‘ کو مقامی گروپ کے فنکار ڈرامائی انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کریں گے۔

واضح رہے کہ 8 ستمبر سے شروع ہونے والا پاکستان تھیٹر فیسٹیول آئندہ ماہ 8 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ خیال رہے کہ فیسٹیول کا آج 18 واں دن ہے۔ جس میں اب تک کئی گروپ فرفارم کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شاہ رخ ایک بار پھر ’ڈان‘ بنیں گے، بیٹی سوبانہ بھی ساتھ

(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان ایک بار پھر فلموں میں ڈان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے