Tag Archives: ہائی کورٹ

ہم نے اور پرویز الٰہی نے گیم کیا اور نقصان صرف عمران خان کو ہوا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے اور پرویز الٰہی نے گیم کیا اور نقصان صرف عمران خان کو ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی …

Read More »

مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کیا

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ رجسٹرار آفس نے 20 دسمبر کو کیس مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کر دی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کے مختصر تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس امیدوار کو الیکشن سے قبل نااہل کرنے کا اختیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس …

Read More »

پی ٹی آئی نے 8 سالوں سے جو حقائق چھپائے انہیں ہم نے بے نقاب کیا۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 8 سالوں سے جو حقائق چھپائے انہیں ہم نے بے نقاب کیا، اب اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے ممنوعہ فنڈنگ …

Read More »

پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو وزیراعلی پنجاب بنایا گیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جس شخص کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو قرار دیا تھا آج اسی کو وزیراعلی پنجاب بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

آج سے عمران خان کی پوزیشن کم ہوتی جائے گی، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ ، آج سے عمران خان کی پوزیشن کم ہوتی جائے گی۔ منظور وسان کاکہنا ہے کہ عمران خان کے کچھ لوگ کرپشن کے الزام میں گرفتار ہوں گے، کرپشن کے جن الزامات میں دوسروں …

Read More »

صارفین کے لے اچھی خبر، ٹک ٹاک مستقل پابندی سے بچ گیا

ٹک ٹاک

پشاور (پاک صحافت) معروف وڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور نازیبا مواد پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست پر عدالت نے کہا کہ ملک کو باقی دنیا سے منقطع نہیں کر سکتے اس لیے ٹک ٹاک پر مستقل طور پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔ تفصیلات …

Read More »

ہائی کورٹ کا فیصلہ ممنوعہ فنڈنگ کے کیس کو منطقی انجام تک پہنچا دے گا، اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان تحریکِ انصاف  (پی ٹی آئی) کی ممنوع فنڈنگ کے کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچا دے گا۔ اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ ممنوع فنڈنگ ثابت …

Read More »

پیکا جیسے کالے قانون کے سبب تاریخ عمران صاحب کی ہمیشہ مذمت کرتی رہے گی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس عمران صاحب کی فسطائیت اور آمریت کا اظہار تھا جو آج انجام کو پہنچا، اعلیٰ دعدلیہ نے آئین کے محافظ، پاسدار اور چوکیدار کا تاریخی کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ …

Read More »

کرناٹک ہائی کورٹ کی فل بنچ نے حجاب تنازعہ کیس میں اپنا فیصلہ سنایا ہے

حجاب

نئی دہلی {پاک صحافت} ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ حجاب اسلام کا حصہ نہیں ہے اور تعلیمی ادارے ایسے لباس اور حجاب پر پابندی لگا سکتے ہیں۔ ان کے حکم کے ساتھ ہی ہائی کورٹ نے حجاب کی اجازت مانگنے والی تمام درخواستوں کو خارج کر دیا۔ ہائی کورٹ …

Read More »