Tag Archives: ہائی کورٹ

‏کل جسٹس محسن کیانی عمران خان کو ضمانت دیں گے، خواجہ طارق رحیم نے آج ہی بتادیا

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی اور کل کو ہائی کورٹ میں پیش ہونے سے متعلق خواجہ طارق رحیم کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ کل جسٹس محسن کیانی عمران خان کو ضمانت دے دیں گے۔

Read More »

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا جبکہ کارکنوں اور وکلاء نے شاہ محمود قریشی کو گرفتاری سے بچا لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وکلاء اور کارکنوں نے مزاحمت …

Read More »

عمران خان محض فوج کے اعلیٰ افسر کو بدنام نہیں کر رہے بلکہ وہ پورے ادارے کو بدنام کررہے ہیں، شوکت صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان محض فوج کے اعلیٰ افسر کو بدنام نہیں کر رہے بلکہ وہ پورے ادارے کو بدنام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق عمران خان کی عدم حاضری پر برہم

ہائی کورٹ اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین تحریک انصاف  (پی ٹی آئی)  عمران خان کی عدم حاضری پر برہم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس …

Read More »

تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف اپیل خارج

سردار تنویر الیاس

مظفر آباد (پاک صحافت)  آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے خلاف اپیل خارج کردی۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم سردارتنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے توہین عدالت کیس میں آزادکشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے نااہلی کے  فیصلے کے خلاف  پٹیشن سپریم کورٹ میں فائل کی …

Read More »

محسن نقوی کی تقرری کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کے خلاف سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ سنایا دیا ہے۔ خیال رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے …

Read More »

عمران کو گرفتار ہو ہی جانا ہے، بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟ رانا ثنااللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو بلآخر گرفتار ہو ہی جانا ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ  بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟ یہ لوگوں کو ساتھ لے کر جاتا ہے …

Read More »

آئی جی پنجاب کی جانب سے عمران خان کےگھر تک رسائی کے لیےدرخواست دائر

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ  میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کےگھر تک رسائی کے لیےدرخواست دائر کردی گئی ہے۔ آئی جی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ جائے وقوع اور عمران خان کے گھر بغیر کسی رکاوٹ رسائی کی اجازت …

Read More »

عدالت نے پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے سے روک دیا

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو اتوار کو جلسے سے روک دیا۔ عدالت نے فواد چوہدری سے مخاطب ہو کر کہا کہ آپ اپنے آپ کو سسٹم کے اندر لائیں، اگر جلسہ کرنا …

Read More »

عمران خان ہر جگہ قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، محسن شاہنواز رانجھا

محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ عمران خان ہر جگہ قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، عدالت کے وارنٹ پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔ عمران خان نہ صادق ہیں، نہ امین، وہ چور ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں آ …

Read More »