Tag Archives: گیس بحران

وفاق کے پاس صلاحیت نہیں تو سوئی سدرن گیس کمپنی ہمارے حوالے کریں ، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت)  وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے گیس بحران سے متعلق وفاقی وزیر حماد اظہر کو ایک خط کے ذریعے پیشکش کی ہے کہ اگر وفاق کے پاس صلاحیت نہیں تو سوئی سدرن گیس کمپنی ہمارے حوالے کریں ،  ہم گیس کی پیداوار اور درست تقسیم کرکے دکھا …

Read More »

پی ٹی آئی کے اے ٹی ایمز کو کوئی پوچھنے والا نہیں،سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے تحریک انصاف حکومت کو  کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے اے ٹی ایمز کو کوئی پوچھنے والا نہیں، مس مینجمنٹ حکومت کی ہے اور سزا عوام کو دی جارہی ہے۔ سعید غنی نے حکومت کو …

Read More »

حکومت کی غلط پالیسیوں کیوجہ سے ملک کو غذائی قلت کا خطرہ ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے گیس بحران اور بدترین مہنگائی کے بعد اب غذائی قلت کا خطرہ درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی …

Read More »

لاہور میں سردی بڑھتی ہی گیس نایاب، شہری پریشان

گیس

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہو ر میں سردی بڑھتے ہی گیس نایاب ہو گئی،  ذرائع کے مطابق سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لاہور میں گیس کا بحران سر اٹھانے لگا، شہر کے مختلف علاقوں سے گیس پریشر میں کمی کی شکایات بڑھ …

Read More »

گیس بحران سمیت دیگر مسائل سے نجات کا حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں گیس بحران پر انتہای تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کو نااہل حکومت قرار دے دیا۔ پی پی چیئرمین کاکہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان مسلسل بحرانوں کو جنم دے کر …

Read More »

عوام کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی اور بیروزگاری ہے، ای وی ایم نہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی شرح پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 17اعشاریہ 37 …

Read More »

حکومت کی نااہلی کی سزا عوام کو مل رہی ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور گیس بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏گیس اور چینی کے بعد قوم اب آٹے کے بحران کے لیے تیار رہے۔ شیری رحمان کا کہنا …

Read More »

ملک میں گیس بحران، حمزہ شہباز نے عوام کو خبردار کر دیا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کا شدید ترین تاریخی بحران آنے والا ہے جس میں صنعتی پہیہ جام ہوجائے گا۔ حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کے …

Read More »

ایل این جی کارگو بڑا اسکینڈل ہے، اس پر خاموشی کیوں؟ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  ایل این جی کارگو بڑا اسکینڈل ہے، اس کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں، نیب، اوگرا کیوں خاموش ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »