Tag Archives: گورنر

اساتذہ تعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوان نسل کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور  (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ اساتذہ تعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوان نسل کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل فاطمہ بلاک کے افتتاح کے دران کہی۔ تفصیلات کے مطابق محمد …

Read More »

چوہدری سرور کا ن لیگ میں شمولیت کا امکان

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جس کا باقاعدہ اعلان جلد ہونے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور اور مسلم لیگ ن کے درمیان معاملات طے پا گئے …

Read More »

وفاقی حکومت کا ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

نسرین جلیل

اسلام آباد ( پاک صحافت) وفاقی حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کافیصلہ کر لیا ہے۔  یاد رہے کہ سیاسی  شناخت کے حوالے سے بات کی جائے تو ان کی سیاسی شناخت ابتدا سے آج تک ایم کیوایم ہی ہے۔ …

Read More »

پی ٹی آئی کا دوہرا معیار بے نقاب ہوچکا ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا دوہرا معیار اب عوام کے سامنے کھل کر بے نقاب ہوچکا ہے، یہ لوگ اب مزید عوام کے ساتھ دھوکہ اور فراڈ نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ …

Read More »

گورنر پنجاب نے حلف نہ لے کر آئین کی خلاف ورزی کی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حلف نہ لے کر آئین کی خلاف ورزی کی ہے اور وہ اگلے چند روز میں عہدے سے فارغ ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل …

Read More »

گورنر اپنی غیر آئینی حرکتوں کی وجہ سے سیدھا جیل جائے گا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے گورنر پنجاب کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ گورنر اپنی غیرآئینی حرکتوں کے ذریعے گورنر ہاؤس سے سیدھا جیل جائے گا۔ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان آئین کے مطابق چلنا ہے، عمران نیازی کے ’گوگیانہ فلسفے‘ …

Read More »

پارلیمان کی سربلندی اور آئین کی پاسداری ہمارا فرض ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پارلیمان کی سربلندی اور آئین کی پاسداری ہمارا فرض ہے، ان کاکہنا ہے کہ کسٹوڈین آف ہاؤس ہونے کے ناطے سب کو ساتھ لیکر چلوں گا، ہمارے پاس 1973 کا آئین ہے، اس میں ترامیم بھی ہوئی …

Read More »

آئین پر عمل کا وقت آتے ہی صدر، گورنر اور پوری پی ٹی آئی بیمار پڑ جاتی ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آئین پر عمل کا وقت آتے ہی صدر، گورنر اور پوری پی ٹی آئی بیمار پڑ جاتی ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر …

Read More »

نام نہاد گورنر پنجاب کے عوام پر اپنا فیصلہ مسلط نہیں کر سکتا، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات  و پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ نام نہاد گورنر پنجاب کے عوام پر اپنا فیصلہ مسلط نہیں کر سکتا، فسادی اور انتشاری ٹولا ملک میں فساد برپا کرنا چاہتا ہے۔ گورنر پنجاب میں اگر تھوڑی …

Read More »

حکومت جو کچھ سوچتی ہے ہم پہلے ہی اس کا توڑ کرچکے ہوتے ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت جو کچھ سوچتی ہے ہم اس سے پہلے ہی اس کا توڑ کرچکے ہوتے ہیں۔ اب گھر جانے کے علاوہ ان کے پاس کوئی راستہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے …

Read More »