خورشید شاہ

زرعی صنعت کے ذریعے پاکستان قرضہ لینے سے بچ جائے گا۔ خورشید شاہ

ملتان (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ زرعی صنعت کے ذریعے پاکستان قرضہ لینے سے بچ جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جی ڈی پی کا 8 سے 9 فیصد زراعت سے منسلک ہے۔

خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ 1972 میں ذوالفقار علی بھٹو نے کاٹن کی سپورٹ پرائس کا اعلان کیا تھا، پرائس کنٹرول کیلئے ایکسپورٹ کارپوریشن کا ادارہ بنایا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ہم 2008 میں کاٹن اور گنا امپورٹ کر رہے تھے، ہماری حکومت نے 2009 میں گندم ایکسپورٹ کی۔ آج ہم جس نہج پر ہیں قصور حکومتوں کا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

ملک کی خاطر پی ٹی آئی کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ملک کی خاطر پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے