Tag Archives: گرفتاری

بجلی چوری میں ملوث سینکڑوں افسران کے خلاف مقدمات درج

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی چوری میں ملوث سینکڑوں افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک تقسیم کار کمپنیوں کے 1955 افسران کے خلاف مقدمات درج کئے جا چکے ہیں، 21 گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جاچکی …

Read More »

پرویز الہی کی گرفتاری کا معاملہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور عدلیہ کے درمیان ہے۔ وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ پرویزالہی کی گرفتاری کا معاملہ قانون نافذ کرنیوالےاداروں اورعدلیہ کے درمیان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ ایک ذمہ دار نگراں حکومت ہونے کے ناطے ہمارا فرض ہے کہ …

Read More »

سائفر کیس، چیئرمین PTI کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی جس کے بعد وہ …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی گئی

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آفس کا کہنا ہے …

Read More »

چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد پارٹی میں دراڑیں

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے چیئرمین کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد پارٹی میں دراڑیں پڑگئیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی کی میٹنگ میں پی ٹی آئی کے 2 گروپ آمنے سامنے آگئے اور اس دوران سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ …

Read More »

یہ ملک اقلیتوں کا بھی اتنا ہی ہے جتنا ہمارا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ یہ ملک اقلیتوں کا بھی اتنا ہی ہے جتنا ہمارا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں پولیس نے وہ کردار ادا نہیں کیا جو کرنا چاہیے تھا، اس کیس کی تحقیقات میں پولیس کی …

Read More »

عمران خان کے گھر چھاپہ مارنے والے پولیس افسر کے حیران کن انکشافات

عمران کشور

لاہور (پاک صحافت) عدالتی حکم پر عمران خان کے گھر چھاپہ مارنے والے پولیس افسر نے حیران کن انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرنے والے ڈی آئی جی لاہور عمران کشور کا کہنا ہے کہ انہوں نے جب گرفتاری …

Read More »

بشریٰ بی بی کی ڈائری سےثابت ہوا پی ٹی آئی کی حکومت جادو ٹونےکے زیر اثر تھی، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام کے رہنما اور  پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ جو بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری میں درج ہے، ویسے واقعات رونما بھی ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی کی حکومت اُس وقت …

Read More »

اداروں کے خلاف مہم میں شامل  500 اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست تیار

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے اداروں کے خلاف مہم میں شامل 500 اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی اداروں کے خلاف مہم چلانے والے پاکستانیوں کا ڈیٹا حکومت کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی فہرستیں …

Read More »

عمران خان کو جیل میں میری وزارت کی پرفارمنس کا اندازہ ہوگا۔ فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل میں میری وزارت کی پرفارمنس کا اندازہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان اور سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے توشہ خانہ بدعنوانی کیس کے سزا یافتہ مجرم …

Read More »