Tag Archives: کوٹہ

چہلم امام حسین پر کربلا کیلئے پاکستانی زائرین کا کوٹہ ایک لاکھ مقرر

کربلا

اسلام آباد (پاک صحافت) عراقی حکومت کی جانب سے چہلم امام حسین (اربعین) کے دوران پاکستانی زائرین کیلئے 1 لاکھ کا کوٹہ مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عراقی حکومت کی جانب سے اربعین کے دوران زائرین کو بغیر کسی فیس کے 30 دن …

Read More »

عراق کا اربعین کے دوران پاکستانی زائرین کا کوٹہ 1 لاکھ تک کرنے کا فیصلہ

رانا ثناءاللہ

بغداد (پاک صحافت) عراق نے اربعین کے دوران پاکستانی زائرین کا کوٹہ 1 لاکھ تک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے عراقی ہم منصب عبدالامیر الشماری سے ملاقات کی، وزیر داخلہ کی درخواست پر عراقی ہم …

Read More »

آئندہ سال حج پاکستانی رقم میں نہیں بلکہ ڈالر میں ہوگا۔ وزیر مذہبی امور

طلحہ محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کا کہنا ہے کہ آئندہ سال حج پاکستانی رقم میں نہیں بلکہ ڈالر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک لاکھ 60 ہزار …

Read More »

وزیراعظم نے پنجاب کیلئے 26 ہزار ٹن گندم یومیہ کوٹہ بحال کردیا

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کیلئے 26 ہزار ٹن گندم یومیہ کوٹہ بحال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے عوام کو غذائی بحران سے بچانے کیلیے محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے چند روز قبل 26 ہزار ٹن سے کم کر …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے وزراء اور سرکاری افسران کا پٹرول کوٹہ کم کرنے کا اعلان

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمت کے پیش نظر صوبے بھر کے وزراء اور سرکاری افسران کے پیٹرول کوٹے میں چالیس فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پروزرا اور سرکاری …

Read More »

سرکاری سکیم کے تحت 32 ہزار 453 افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) اسعد محمود کا کہنا ہے کہ دو سال کی محدودیت اور پابندیوں کے بعد رواں سال سرکاری سکیم کے تحت 32 ہزار 453 افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور وفاقی وزیر اسعد محمود نے نیوز …

Read More »

معزور افراد کی بحالی اور معاشرہ میں معزز مقام کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے، ریاض حسین پیرزادہ

ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے  کہا ہے کہ معزور افراد کی بحالی اور معاشرہ میں معزز مقام کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے، ان کا کہنا ہے کہ  وزارت انسانی حقوق اس حوالے سے ہر ممکن اقدام کرے گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

چینی کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ، شہری پریشان

آٹا

لاہور (پاک صحافت) چینی کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی آضافہ کر  دیا گیا ہے، جس کے بعد مہنگائی کے ستائے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  پنجاب کے فلور ملز نے صوبے میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے آٹے کے …

Read More »