Tag Archives: کورونا وائرس

کورونا سے مزید 56 اموات، مجموعی تعداد 21 ہزار689 ہوگئی

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس نے مزید 56 افراد سے زندگی چھین لی، این سی او سی کے مطابق کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 21 ہزار 689 تک جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1239 …

Read More »

کورونا سے مزید 47 اموات، 1303 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 303 کیسز ریکارڈ گئے گئے ہیں، دوسری جانب  گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 47 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 1 ہزار 874 مریض شفایاب ہو گئے …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 76 افراد جاں بحق، 1303 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وبا کورونا نے مزید 76 افراد کی جان لے لی۔ دوسری جانب  ملک میں کورونا کے باعث تشویشناک کیسز کی تعداد 2 ہزار 967 ہے جب کہ …

Read More »

کوروناوائرس، 24 گھنٹوں میں 53 اموات، 1383 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں تقریباً چار ماہ بعد کورونا کے مثبت کیسز کی سب سے کم شرح سامنے آئی ہے، این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کرگئے جب کہ وائرس کے یومیہ کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور تقریباً …

Read More »

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے، طلبا و طالبات میں خوشی کی لہر

اسکول

اسلام آباد (پاک صحافت) طویل مدت کی بندش کے بعد آج سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ جس سے طلبا و طالبات اور ان کے والدین میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز میں واضح کمی کے …

Read More »

سندھ میں تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند رہیں گے۔ وزیرتعلیم

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند رہیں گے۔ فی الحال صوبے میں تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کی تیسری لہر نے دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی خوف و وحشت پھیلادی تھی لیکن اب ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی آگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران …

Read More »

مزید دس لاکھ کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئیں

کورونا ویکسین

اسلام آباد (پاک صحافت) دنیا بھر میں اس وقت کورونا وائرس سے بچاو کے لئے ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں بھی شہریوں کو کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے مزید دس لاکھ کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ جنہیں شہریوں کو مفت میں …

Read More »

ایک ماہ کی بندش کے بعد تمام مزارات کھول دئے گئے

مزارات

لاہور (پاک صحافت) کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر ایک ماہ قبل ملک بھر کے تمام مزارات کو بند کیا گیا تھا۔ اب محکمہ اوقاف کی جانب سے پنجاب کے تمام مزارات زائرین کے لئے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کی جانب …

Read More »

ملک میں کورونا سے مزید 84 افراد جاں بحق، 1923 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کرگئے  اور مزید 1900 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 ہزار 393 کورونا ٹیسٹ …

Read More »