Tag Archives: کمپنی

ٹوئٹر نے صارفین کو ایک اور بڑی سہولت دے دی

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کو ایک اور بڑی سہولت دے دی۔  کمپنی کے مطابق ٹوئٹر نے اپنے اسپیس فیچر کو مزید بہتر بنانے اور صارفین کی آسانی کے لیے نئی سہولت شروع کی ہے۔ خیال رہے کہ ٹوئٹر پر اسپیس میں شامل …

Read More »

پی آئی اے کو رواں سال بھی اربوں کا خسارہ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایئرلائن رواں سال بھی اپنا خسارہ کم کرنے میں ناکام رہی ہے بلکہ پی آئی اے کا خسارہ مزید اربوں روپے اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی سال 2021ء کی تیسری سہ ماہی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 9 …

Read More »

گوگل اور ریلائنس جیو نے دنیا کا ‘سستا ترین’ اسمارٹ فون جیو فون نیکسٹ متعارف کرا دیا

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) گوگل اور ریلائنس جیو نے دنیا کا ‘سستا ترین’ اسمارٹ فون جیو فون نیکسٹ متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ فون 4 نومبر سے آن لائن اور ریٹیل شراکت داروں کے پاس دستیاب ہوگا۔ خیال رہے کہ یہ ڈوئل سم فون ہے جس کی قیمت …

Read More »

ریڈمی نوٹ 11 سیریز میں 120 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کی سہولت

ریڈ می نوٹ 11

بیجنگ (پاک صحافت) چینی ٹیکنالوجی کمپنی  شیاؤمی کی جانب سے ریڈمی نوٹ 11 سیریز میں 120 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی کی جانب سے ریڈمی نوٹ 11 اور نوٹ 11 پرو پیش کیے جانے کا امکان ہے مگر ایک …

Read More »

واٹس ایپ کا اپنے کالنگ تجربے کو بہتر بنانے کے لیے نئے طریقے کا اعلان

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا بھر میں مقبول میسجنگ اور آڈیو ویڈیو کالنگ ایپ واٹس کی جانب سے صارفین کو ایک اور اچھی خبر سنا دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ واٹس ایپ اور فیس بک کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے ٹوئٹر کے ذریعے صارفین کو واٹس ایپ  کالنگ تجربے …

Read More »

فیس بک نے 10ہزار نئے ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا

فیس بک

کیلفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے اپنے نئے کمپیوٹنگ پلیٹ فارم ’میٹاورس‘ کے لیے یورپی یونین سے 10ہزار ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق فیس بک نے گزشتہ دنوں ورچوئل رئیلٹی اورآگمینٹڈرئیلٹی کے اشتراک سے انٹرنیٹ صارفین کو باہم غیر مرئی طور پر مربوط …

Read More »

امریکی کمپنی ایپل ایک بار پھر دنیا کی دوسری بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے میں کامیاب

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) اسمارٹ فونز کی فروخت کی بات ہو تو سام سنگ وہ کمپنی ہے جو عرصے سے اس حوالے سے سرفہرست ہے۔ تاہم 2021 کی تیسری سہ ماہی میں ایپل نے دوسری پوزیشن ایک بار پھر حاصل کرکے شیاؤمی کو نیچے دھکیل دیا ہے۔ تاہم سامسنگ اب بھی …

Read More »

واٹس ایپ میں زبردست تبدیلوں کا امکان، جو ایپ کو ایپ کو بلکل بدل دیں

واٹس ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) واٹس ایپ میں کچھ نئی تبدیلیاں کی جارہی ہیں، وہ ایسی تبدیلیاں ہیں کہ ایپ کو بلکل ہی بدل دیں گی۔  کمپنی کے مطابق فیس بک میسنجر میں میسج ری ایکشنز کا فیچر تو کافی عرصے سے موجود ہے اور اب بہت جلد واٹس ایپ میں …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کے لئےوائس میسجز کو سننے کا ساتھ ساتھ اب پڑھنا بھی ممکن

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کی لئے بڑی سہولت لائی جارہی ہے، جس کے بعد صارفین وائس میسجز کو سننے کے ساتھ ساتھ پڑھ بھی سکیں گے۔  واٹس کا کہنا ہے کہ یہ فیچر ان صارفین کے لئے بہت ہی مفید ہوگا جو لمبے وائس میسجز …

Read More »

سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

گیس

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کر لی گئی ہے،  نئے ذخائر کی دریافت پاکستان پیٹرولیم نے کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے مکتوب میں بتایاگیا ہے کہ صوبہ سندھ میں واقع لطیف بلاک کے جگن ون” …

Read More »