Tag Archives: کمپنی

موٹرولا کی جانب سے 200 میگاپکسل کیمرہ سے لیس اسمارٹ فون کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) موٹرولا کے حوالے سے ایک عرصے سے یہ  افواہیں گرم تھیں کہ  کمپنی جلد اپنا مرکزی اور مشہور فون لارہا ہے جس میں کیمرے اور ریزولوشن کو اہمیت دی جائے گی۔ اب اس کا اعلان ہوگیا ہے اور اگلے ماہ موٹرولا 200 میگاپکسل کیمرہ پیش کررہا ہے۔ …

Read More »

ملٹی نیشنل موبائل کمپنی سونی نے ایپل کے ٹکر کا ’ایکسپریا ون فور‘ متعارف کرادیا

سونی

کراچی (پاک صحافت) ملٹی نیشنل موبائل کمپنی سونی نے ایپل کے ٹکر کا ’ایکسپریا ون فور‘ متعارف کرادیا، جس میں پہلی بار طاقتور آپٹیکل زوم کیمرا دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر کمپنی نے ’ایکسپریا ون فور‘ کو آن لائن فروخت کے لیے پیش کیا ہے، تاہم آئندہ ماہ تک …

Read More »

فیس بک کا صارفین کی لوکیشن کے حوالے سے بڑا اعلان

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے صارفین کی لوکیشن کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا، فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ماہ 31 مئی سے صارفین کی لوکیشن ہسٹری کے فیچر کو ختم کردے گا۔ یاد رہے کہ فیس بک نے حال ہی میں اینڈرائڈ اور …

Read More »

میٹا کی جانب سے ہورائزن کو عام ویب سائٹ پر لانے پرغور شروع

میٹا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے فوری طور پر محسوس کیا ہے کہ ہورائزن (میٹاورس)کے تھری ڈی ماڈل کو ورچول ریئلٹی ہیڈ سیٹ مثلاً کویسٹ تک محدود نہیں رکھا جاسکتا اور اب اس کے ویب ورژن پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

انسٹاگرام میں مزید 7 انتہائی کارآمد فیچرز شامل

انسٹاگرام

کراچی (پاک صحافت) انسٹاگرام کی دن بہ دن بڑھتی ہوئی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کی بانی کمپنی میٹا نے اپنے استعمال کنندگان کی دیرنیہ خواہش پوری کرتے ہوئے سات منفرد فیچرز شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ میٹا کی جانب سے جاری ہونے والے بلاگ میں کہا …

Read More »

پیوٹن کی کرنسی کی شرط سے یورپ پریشان ، عوام اور صنعت دونوں کو ہی مشکل حالات نظر آنے لگے

پوٹن

ماسکو {پاک صحافت} روس سے یورپ کو گیس کی فراہمی پر شک کے بادل چھائے ہوئے ہیں… پیوٹن کا حکم بہت بدل گیا… روس کا کہنا ہے کہ وہ گیس کی قیمت روسی کرنسی روبل میں ہی لے گا۔ یورپ کا کہنا ہے کہ تمام سودے ڈالر اور یورو میں …

Read More »

اب تک 300 سے زائد مغربی کمپنیاں روس کے بائیکاٹ کا اعلان کر چکی ہیں

بائیکاٹ

کیف {پاک صحافت} یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ پر ماسکو کے خلاف سخت پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکا اور اس کے اتحادیوں نے روسی تیل اور گیس کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ ادھر امریکہ اور یورپ کی کئی بڑی کمپنیوں نے روس کے بائیکاٹ کا اعلان …

Read More »

نوکیا کی جانب سے سستا ترین اور شاندار فون متعارف

نوکیا

کراچی (پاک صحافت) ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا کی جانب سے زیادہ فیچرز کے ساتھ سستا ترین  شاندار فون متعارف کرایا گیا ہے، رپورٹس کے مطابق یہ فون ممکنہ طور پر مارچ کے مہینے میں فروخت کے لئے مارکیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ کمپنی کی جانب سے اس فون کو نوکیا …

Read More »

بالآخر انسٹاگرام میوزک پاکستانی صارفین کے لیے متعارف

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام کی جانب  بالآخر پاکستان صارفین کے لئے بھی انسٹاگرام میوزک متعارف کر دیا گیا ہے۔اب پاکستانی صارفین اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں دنیا کا کوئی بھی ساؤنڈ ٹریک اور گانوں کا اضافہ کر سکیں گے۔ اس سے قبل پاکستانی صارفین جب بھی کسی اسٹوری کھولتے اور اس …

Read More »

گارمین کی جانب سے لائف ٹائم بیٹری کی حامل اسمارٹ واچ پیش کردی گئی

کراچی (پاک صحافت) گلوبل پوزیشننگ سسٹم، ٹریکنگ اور فٹنیس کے لیے اسمارٹ واچ اور دیگر آلات بنانے والی کمپنی گارمین نے شمسی توانائی سے چلنے والی گھڑی متعارف کروادی ہے۔ گارمین انسٹنکٹ 2 سولر کے نام سے پیش کی گئی اس گھڑی کے بارے کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس …

Read More »