Tag Archives: کمپنی

زوم کی سروسز پاکستان سمیت دنیا بھر میں متاثر، صارفین پریشان

زوم

کراچی (پاک صحافت) آنلائن میٹنگ کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی مقبول ترین ایپلی کیشن ’زوم‘ کی سروسز پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگئیں۔ سروسز ڈاؤن ہونے کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔  دوسری جانب زوم انتظامیہ کے مطابق مسئلہ  حل کر کے صارفین کی …

Read More »

واٹس ایپ کا طالبان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے طالبان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا، فیس بک کے بعد واٹس ایپ نے بھی طالبان کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ کمپنی کو پابندیوں کی امریکی پالیسی پر …

Read More »

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اعظم سواتی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے، خیال رہے کہ وزیر ریلوے کے حکم پر عدالتی حکم کی دھجیاں اڑاتے ہوئے حکم امتناع کے باوجود اضاخیل ڈرائی پورٹ  پشاور کی ٹھیکیدار کمپنی کو  زبردستی بے دخل کردیا گیا …

Read More »

فیس بک کی جانب سے طالبان اور ان کی حمایت کرنے والے تمام مواد پر پابندی عائد

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی مقبول ترین سائٹ فیس بک نے طالبان کے حوالے سے اہم قدم اٹھا دیا،  فیس بک انتظامیہ کے مطابق کمپنی نے نے اپنے پلیٹ فارمز سے طالبان اور ان کی حمایت کرنے والے تمام مواد پر پابندی عائد کردی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ …

Read More »

میسنجر میں نئے کارآمد فیچر کا اضافہ

میسنجر

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  چیٹنگ کی مقبول ایپ اور فیس بک کی ملکیت میسنجر میں نئے کارآمد فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ہے،  کمپنی کے مطابق فیس بک میسنجر میں اب صارفین اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سے اپنی وائس اور ویڈیو کالز کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے اپنی ویب سائٹ کو ری ڈیزائن کردیا

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین سائٹ ٹوئٹر نے اپنی ویب سائٹ میں تبدیلی کردی،  کمپنی کے مطابق ٹوئٹر نے 11 اگست کو اپنی ویب سائٹ کا نیا ڈیزائن متعارف کرا دیا ہے۔ اس نئے ڈیزائن میں ایک نیا فونٹ، ہائر کنٹراسٹ کلرز کے اضافے ساتھ ساتھ آنکھوں …

Read More »

فیس بک کی جانب سے غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی بڑی سائٹ فیس بک نے غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں صارفین کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے۔ کمپنی کے مطابق ڈیلیٹ کئے گئے اکاؤنٹس سے کورونا وائرس سے متعلق مسلسل غلط معلومات شیئر کی جارہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے …

Read More »

فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگز ایک بار پھر ری ڈیزائن

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین  سائٹ فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگز کو ایک بار پھر ری ڈیزائن کر دیا گیا ہے،  خیال رہے کہ کمپنی کی جانب سے سیٹنگز کو اب 6 میجر کیٹیگریز کے گروپ میں بدلا گیا ہے، ہر گروپ میں متعلقہ سیٹنگز ہوں گی۔ …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے انسٹاگرام کے طرز پر نیا فیچر پیش

ٹک ٹاک

بیجنگ (پاک صحافت) مختصر ویڈیوز کی شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے سوشل میڈیا کی  دیگر ایپس کو  ٹکر دینے کے لئے ٹھان لی ہے، یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک بھی دیگر ایپس کی طرح نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک نے  اپنے …

Read More »

ٹوئٹر نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کیلئے ایپلی کیشن تک رسائی مزید آسان بنادی

ٹوئٹر

یلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کیلئے ایپلی کیشن تک رسائی مزید آسان بنادی۔ ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق اب ٹوئٹر اکاؤنٹ لاگ اِن کرنے کیلئے ایپل اور گوگل اکاؤنٹ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر …

Read More »