Tag Archives: کشمیر

جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ سہی، کشمیر باتوں سے آزاد نہیں ہوگا، نگراں وزیر صحت پنجاب

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر صحت پنجاب جمال ناصر نے کہا ہے کہ اگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی، کشمیر باتوں سے آزاد نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں کشمیریوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے تقریب منعقد کی گئی۔ …

Read More »

فلسطینیوں کا جرم آزادی اور اپنا حق مانگنا ہے، حافظ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا جرم آزادی اور اپنا حق مانگنا ہے، کل آگ ہر طرف پھیل سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بائیڈن سے لے کر اسلامی دنیا تک شکر ادا کر رہی ہے کہ 20 ٹرک …

Read More »

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ نگراں وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین ایک جیسے ہیں۔ اسرائیل سے متعلق پاکستان کا …

Read More »

کینیڈا کے وزیراعظم نے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو ایکسپوز کیا۔ مشعال ملک

مشال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم نے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو ایکسپوز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ہے کہ آر ایس ایس ایک دہشت گرد تنظیم ہے، …

Read More »

کشمیریوں اور پاکستانیوں کے مجرم عوام کے قہر سے بچ نہیں سکتے۔ مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کشمیریوں اور پاکستانیوں کے مجرم عوام کے قہر سے بچ نہیں سکتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے راولپنڈی میں منعقدہ مشاورتی اجلاس کی …

Read More »

جماعت اسلامی کے رہنما کا اسلامو فوبیا سے نمٹنے میں ایران اور پاکستان کے کردار پر زور

جماعت اسلامی

پاک صحافت جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما نے عالم اسلام کے اتحاد کی مضبوطی کو مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے بنیادی حل قرار دیا اور کہا: اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کا اس مظہر کا مقابلہ کرنے میں اہم کردار ہے۔ پاک صحافت کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، …

Read More »

ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنیوالا ایک اور گروہ گرفتار

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے نواح میں ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اور رینجرز کے عملے نے مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پانچ مختلف کارروائیوں کے دوران …

Read More »

بدھ سے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی

بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) محکمہ موسمیات نے بدھ سے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 27 اگست تک جاری رہے گا،جس کے نتیجے میں پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پاکستان کے عوام کشمیر کی جدوجہد کے ضامن ہیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) معاون خصوصی برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آج کے دن 2019 میں کشمیریوں اور کشمیر کی لیگل حیثیت ختم کردی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پر ہم سب کا ایک ایجنڈا ہے، پاکستان کے عوام کشمیر کی جدوجہد کے ضامن …

Read More »

کشمیر میں محرم کے جلوسوں پر پابندی اٹھا لی گئی، شیعہ مسلمانوں نے انتظامیہ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا

کشمیر

پاک صحافت تین دہائیوں سے زائد عرصے بعد، ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر اور خاص طور پر سری نگر میں شیعہ مسلمانوں نے 8 محرم کا تاریخی جلوس نکالا اور شہدائے کربلا کا سوگ منایا۔ ہزاروں کشمیری مسلمانوں نے سیاہ لباس میں ملبوس اور پھٹکریوں کو اٹھائے ہوئے جمعرات کو …

Read More »